organize
verb active
Meanings
- 1
furnish with organs
اعضا لگانا یا جوڑنا
- 2
arrange or constitute in parts
ترکیب دینا۔ ملانا۔ اندریکار کرنا۔ منظم کرنا۔ منعقد کرنا
- 3
(Music)
گانا
- 4
فوج بھرتی کرنا یا اس کی ترتیب دینا
Dictionary results for
Showing 71–80 of 95
verb active
furnish with organs
اعضا لگانا یا جوڑنا
arrange or constitute in parts
ترکیب دینا۔ ملانا۔ اندریکار کرنا۔ منظم کرنا۔ منعقد کرنا
(Music)
گانا
فوج بھرتی کرنا یا اس کی ترتیب دینا
verb active
sow
بونا۔ کاشت کرنا
furnish with plants
پیڑ یا پودے لگانا۔ نصب کرنا۔ گاڑنا۔ کھڑا کرنا۔ قائم کرنا۔ جمانا۔ مقرر کرنا۔ بنیاد ڈالنا
inhabit
آباد کرنا۔ بسانا۔ بنا ڈالنا۔ بستی بسانا
توپ کا نشانہ باندھنا
noun
of metal
پتر۔ پترا۔ چدر
armour
چار آئینہ
domestic furniture
ظروف۔ باسن۔ طلائی یا نقرئی آلات
a small vessel
صحنک۔ طباق۔ رکابی۔ پلیٹ
نقش۔ چھاپا
(Print.)
تختی۔ لوحہ۔ پلیٹ
(Racing)
انعام
نام کی تختی
verb active
turn up the ground
ہل چلانا۔ جوتنا۔ باہنا۔ دھرتی پھاڑنا۔ قلبہ رانی کرنا
Plough or not plough, you must pay your rent. (Prov.)
جوتو یا نہ جوتو لگان دینا پڑے گا
furrow
چیرنا۔ پھاڑنا
lay waste
ویران کرنا۔ اجاڑنا۔ اکھاڑنا۔ تباہ یا برباد کرنا۔ ضائع کرنا۔ بیخکنی کرنا
کاغذ کاٹنا یا تراشنا
plough in
بیج ڈالنے کے بعد ہل چلانا
plough on the back
پرزے اڑانا
plough through
محنت مشقت سے آگے بڑھنا
plough up a field
کھیت میں ہل چلانا۔ کھیت جتوانا
plough up or out
کھود کر نکال دینا۔ پھینکنا
plough with one's heifer
بیوی کی معرفت معاملہ کرنا
verb active
bring forword
پیش کرنا۔ آگے لانا۔ روبرو کرنا۔ حاضرکرنا۔ دکھانا۔ وقوع میں لانا۔
bring forth
پیدا کرنا۔ دینا۔ جننا۔ ابچانا۔
originates as an effect
سبب ہونا۔ باعث ہونا۔ برپا ہونا۔ برباد کرنا۔ اٹھانا۔
manufacture
بنانا۔ ساخت کرنا۔
furnish
پیدا کرنا۔ بہم پہنچانا۔
draw futher
آگے کو کھینچنا۔ بڑھانا۔
verb active
prepare
مہیا کرنا۔ موجود کرنا۔ بہم پہنچانا۔ تیار کرنا۔ اہتمام کرنا۔
furnish
دینا۔ بہم پہنچانا۔کھلاناپلانا۔
provide against
کسی کے مقابلے کی تجویزکرنا۔
provide for
دوراندایشی کرنا۔ عاقبت اندیشی کرنا۔ آگا سوچنا۔ انت بچارنا۔
provided that
بشرطیکہ
it is provided
حکم ہے۔
adjective
چوشاخہ۔
verb active
divide into four equal parts
چار حصے کرنا۔ چاہ پارہ کرنا۔
separate in to parts
بانٹنا۔ تقسیم کرنا۔ حصے یا کھنڈ کرنا۔
furnish shelter to
اتارنا۔ رکھنا۔ ٹکانا۔ ٹھیرانا۔ بسانا۔ تعینات کرنا۔ متعین کرنا۔
verb neutor
be furious with anger
جھلانا۔ آگ بگولہ ہونا۔ قہر یا طیش میں آنا۔ جھنجھلانا۔ طوفان برپا کرنا۔ لال پیلا ہونا۔ غضب یا قیامت ڈھانا۔ (غصہ کرنا۔ غضب ناک ہونا)
act furiously
تندی کرنا۔ تیزی کرنا۔ جوش میں آنا۔ طوفان برپا کرنا۔ زور شور کرنا۔ (شدت ہونا۔ چڑھا ہونا)
prevail with fatal effect
غلبہ کرنا۔ پھیلنا۔ عالم گیر ہونا۔
verb active
پھر چمکانا۔ دوبارہ جلا دینا
Looking for classic Urdu literature? Read the books