drawn
passive participle
Phrases & examples
of draw, equal in game
قائم۔ برابر۔ دونوں طرف برابر۔ مساوی
drawn by one (a bill)
لکھی فلانے کی
drawn on one
لکھی فلانے کے اوپر یا نام
Dictionary results for
Showing 21–30 of 42
passive participle
of draw, equal in game
قائم۔ برابر۔ دونوں طرف برابر۔ مساوی
drawn by one (a bill)
لکھی فلانے کی
drawn on one
لکھی فلانے کے اوپر یا نام
verb active
ڈبکی مارنا۔ غوطہ لگانا یا کھانا
ducks and drakes, (game)
ٹھیکری تیر۔ پانی میں ٹھیکری اچھالنے کا کھیل
to make ducks and drakes of one's money
روپیہ ٹھیکری کرنا یا ضائع کرنا۔ مال لٹانا
verb active
beat in the game of backgammon
شاطری کی راہ سے مہرےاٹھا کر کھیلنا۔ مات کرنا
humbug
چھل دینا۔ دھوکا دینا۔ بتا دینا۔ دغا دینا۔ بیوقوف بنانا۔ چھکانا
noun
chance
اتفاق۔ سنجوگ۔ حادثہ۔ واردات۔ موقع
danger
اندیشہ۔ چنتا۔ خطرہ۔ جوکھوں
a game at dice
چت پٹ۔ ہار جیت۔کعبتین یا پانسوں کا کھیل۔ قمار بازی۔ جؤا
to run the hazard
جوکھوں میں ڈالنا۔ پیچھا نہ سوچنا
noun
رحم۔ رحم دلی۔ دیا۔ غریبی۔ کوملتائی۔ نرمی۔ ملائمت۔ رقیق القلبی
When lenity and cruelty play for a kingdom, the gentler gamester is the soonest winner. (Shakespeare)
جب کہ ظلم اور رحم کسی ملک پر داؤ لگاتے ہیں تو میٹھا کھلاڑی جلد جیتا ہے۔
adjective
a bandage
بندھن۔ بند۔ پٹی۔ (رباط)
(Anat.)
نس۔ پٹھا
adjective
بندش کا۔ بندگی قسم کا۔ (رباطی)
noun
one who marks
نشان یا غور کرنے والا۔ (نشان لگانے والا۔ مارکہ)
a counter
گننے والا۔ منیم
of a game
رقم نویس۔ داؤں لکھنے والا
nounverb
کھیل۔ بازی۔ (یوم بہار کے کھیل)
adjective
گاؤدی۔ احمق۔ بے وقوف۔ سادہ لوح
see booby
a sea fowl
ایک بحری پرند
a game
تاش کا ایک کھیل
Looking for classic Urdu literature? Read the books