alms
noun
دان ۔ پن ۔ بھیک ۔ سدا برت ۔ بور ۔ دچھنا ۔ بیلا ۔ باڑا ۔ خیرات ۔ زکوٰة
Phrases & examples
Alms are the golden key that opens the gate of heaven. (Prov.)
پن دان کنجی سمان، جا سے کھلت سرگ کو دھام
Dictionary results for
Showing 11–20 of 82
noun
دان ۔ پن ۔ بھیک ۔ سدا برت ۔ بور ۔ دچھنا ۔ بیلا ۔ باڑا ۔ خیرات ۔ زکوٰة
Alms are the golden key that opens the gate of heaven. (Prov.)
پن دان کنجی سمان، جا سے کھلت سرگ کو دھام
verb active
گربھ کرنا ۔ تکبر کرنا ۔ غرہ کرنا ۔ دعویٰ بے جا کرنا ۔ اپنے کو کھینچنا ۔ نخوت سے اختیار لا حاصل اپنے اوپر لینا
arrogation of authority
خود حاکمی ۔ بے اختیار کچھ کرنا ۔ ناجائز اختیار
noun
گالی گلوچ ۔ گالی گفتار ۔ مادر خواہی
(a great mosque in Delhi and general resort of reprobates)
جامع مسجد کی گفتگو
verb active
سرزنش کرنا ۔ سزا دینا ۔ گوشمالی کرنا ۔ کوڑے مارنا ۔ آڑے ہاتھ لینا ۔ لتاڑنا ۔ جھاڑو کرنا ۔ جھاڑنا ۔ تعزیر کرنا
verb active
زمین یا دنیا کے گرد سفر کرنا
verbnoun
گچھا یا خوشہ ہونا
congregate
اکھٹا ہونا ۔ جمع ہونا
verb active
اکٹھا کرنا
verb active
اکھٹا کرنا ۔ جمع کرنا ۔ ایک جا کرنا ۔ فراہم کرنا
Cold congregates all bodies. (Coleridge)
سردی اجسام کو اکٹھا کر دیتی ہے
Heat congregates homogenial bodies, and separates heterogenial ones. (Newton)
حرارت ہم جنس اجسام کو اکٹھا کرتی ہے اور غیر جنس اجسام کو الگ کردیتی ہے
verb active
اکھٹا ہونا ۔ جمع ہونا ۔ ملنا
Equals with equals often congregate. (Denham)
اکثر برابر والے برابر والوں سے ملتے ہیں (اونچے سے اونچا ملے، ملے نیچ سے نیچ پانی سے پانی ملے، ملے کیچ سے کیچ)
verb active
گرداننا ۔ تصریف کرنا ۔ فعل کی گردان کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books