gorse
noun
جنگلی پیڑ۔ ایک خار دار درخت
Dictionary results for
Showing 111–120 of 781
noun
جنگلی پیڑ۔ ایک خار دار درخت
adjective
covered with gore
لہولہان۔ خون میں تر بتر۔ خون آلودہ
murderous
خونی۔ خون خوار۔ ہتیارا۔ جلاد
noun
ایک قسم کا باز
noun
بط کا بچہ۔ بطخا
noun
(lit. glad tidings)
خوش خبری۔ انجیل۔ سسماچار
narratives of the sayings of Jesus Christ
عیسیٰ کے دین اور حال کی کتاب۔ روایات حضرت عیسیٰ علیہ السلام
adjective
انجیل کے متعلق
noun
مکڑی کے جالے کا تار جو درختوں پر نظر آتا ہے۔ شیطان کی ڈور
noun
an idle tattler
گپی۔ یاوہگو۔ باتونی۔ لسان۔ بکی۔ بیہودہ گو
tattle of a gossip
گپ۔ گپ شپ۔ زٹل قافیہ۔ چرچا۔ بات
Gosips and tale-bearers set on fire all the houses they enter
چغل خور اور غماز جہاں جاتے ہیں آگ لگاتے ہیں
verbnoun
prate
گپ مارنا۔ بکنا۔ زٹل ہانکنا۔ بکواس کرنا۔ بیہودہ بکنا
tell idle tales
گپ ہانکنا۔ گپ شپ مارنا۔ واہیات باتیں بنانا
noun
nation
گوتھ قوم
a barbarian
بے علم۔ جاہل آدمی۔ وحشی یا جنگلی آدمی
Looking for classic Urdu literature? Read the books