Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“go”

Showing 391–400 of 781

391.

embargo

noun

کشتی کھولنے یا چلانے کی ممانعت۔ گھاٹ بندی

393.

embark

verb active

Meanings

  1. 1

    cause to go on board

    جہاز پر چڑھانا یا سوار کرنا

    • The troop embarked on board the ship.

      فوج جہاز پر سوار ہوئی

  2. 2

    engage

    اختیار کرنا۔ مشغول کرنا۔ شامل یا شریک کرنا

394.

embark

verbnoun

Meanings

  1. 1

    go on board

    جہاز یا کشتی پر چڑھنا یا سوار ہونا

    • English army embarked from home for the Kabul expedition.

      انگریزی فوج انگلستان سے کابل کی مہم کے لیے جہاز پر روانہ ہوئی

  2. 2

    engage in any business

    شریک یا شامل ہونا۔ مشغول ہونا۔ قدم رکھنا۔ پاؤں اڑانا

395.

emmenagogue

noun

حیضی اخراج کو زیادہ کرنے والی دوا

396.

encampment

noun

Meanings

  1. 1

    place of encampment

    پڑاؤ۔ لشکر گاہ۔ خیمہ گاہ۔ چھاؤنی

  2. 2

    camping-goods

    ڈیرے۔ خیمے۔ تنبو۔ اسباب لشکر

    • the king's encampment

      بادشاہ کے خیمے

397.

end

verb active

Meanings

  1. 1

    close

    ختم، تمام یا پورا کرنا۔ بند کرنا

    • It is good to begin well, but better to end well. (Prov.)

      نیک آغاز نیک، نیک انجام اس سے نیک

  2. 2

    destroy

    مارنا۔ مار ڈالنا۔ ہلاک کرنا

398.

endure

verb active

Meanings

  1. 1

    undergo

    بھگتنا۔ اٹھانا۔ کاٹنا۔ گزارنا۔ بھوگنا۔ سہنا

    • No man knows better what good is than he that has endured evil. (Prov.)

      قدر عافیت کسے داند کہ بہ مصیبت گرفتار آید

  2. 2

    bear up under

    سہنا۔ برداشت کرنا۔ روا رکھنا۔ جائز رکھنا۔ تحمل کرنا۔ غم کھانا۔ انگیجنا

399.

enough

noun

کافی مقدار۔ جتنا چاہئے

Phrases & examples

  1. I have enough

    میرے پاس کافی ہے

  2. Enough is as good as a feast. (Prov.)

    کافی سو وافی

  3. over and enough, enough and to spare

    کافی و وافی

400.

enter

verbnoun

Meanings

  1. 1

    to go in

    آنا۔ گھسنا۔ اندر جانا۔ لگنا۔ شروع کرنا۔ ابتدا کرنا

  2. 2

    to form a part

    سیری، ساجھی یا شریک ہونا۔ شراکت یا ساجھا کرنا۔ شامل ہونا

    • A merchant enters upon a risk.

      سوداگر اپنے تئیں جوکھوں میں ڈالتا ہے

  3. 3

    sympathize

    درد کھانا۔ درد شریک ہونا۔ رحم کھانا۔ دل میں پیٹھنا

    • to enter into the feelings of another

      دوسرے کا درد شریک ہونا

Looking for classic Urdu literature? Read the books