rally
verb active
Meanings
- 1
unite
بکھری ہوئی فوج کو اکھٹا کرنا۔ جمع کرنا۔ فراہم کرنا۔ پھر ترتیب سے جمع ہونا۔ (مجتمع کرنا)
- 2
renew vigour
تھامنا۔ سنبھالنا۔ زور بڑھانا یا دینا۔ طاقت زیادہ کرنا۔ (تازہ دم کرنا)
- 3
دوبارہ حملہ کرنا۔ لڑائی شروع کرنا۔ مدد کے ليے بلانا۔
