scapegoat
noun
Meanings
- 1
بکرا جو یہودیوں کے کفارے یا تکفیر کے روزچھوڑا جاتاہے
- 2
بھینٹ کا بکرا۔ اور بدلے کا جان دینے والا۔ قربانی۔ صدقہ۔ بل۔ بھیٹ۔ (صدقے کا بکرا)
Dictionary results for
Showing 681–690 of 781
noun
بکرا جو یہودیوں کے کفارے یا تکفیر کے روزچھوڑا جاتاہے
بھینٹ کا بکرا۔ اور بدلے کا جان دینے والا۔ قربانی۔ صدقہ۔ بل۔ بھیٹ۔ (صدقے کا بکرا)
adjective
free from payment
بے محصول۔ لاخراج
unhert
بے چوٹ۔ بال بال بچا ہوا۔ صاف۔ بے داغ
to go scot-free
بال بال بچنا۔ آنچ نہ آنا۔ بے مضرت رہنا۔ سزا یا ڈنڈ سے بچنا
verb neutor
go on all fours
ہاتھوں کے بل چلنا۔ (ہاتھ پاؤں مارنا۔ کش مکش کرنا۔ جدوجہدکرنا)
seize
شوق سے پکڑ لینا۔ چھینا چھپٹی کرنا۔ چھپٹ لینا
noun
one of the larges body of salt water less than an ocean
بحر۔ دریا۔ قلزم
Praise the sea but keep on land. (Prov.)
سمندر کو سراہو اور دھوتی پہ رہو
the ocean
سمندر۔ سندھو۔ ساگر
wave, billow
موج دریا، مینڈ
sea-green
دریائی رنگ۔ پستی۔ آبی
sea-sickness
گھمیری۔ متلی
a full sea
ظغیانی پر۔ چڑھاؤ پر
at sea
سمندر میں۔ سمندرپر
half seas over
نیم مست۔ بدمست
heavy sea
موجزن سمندر
the high seas
کھلا سمندر
to go to sea
ملاحی پیشہ اختیار کرنا
noun
سیون۔ سلائی۔ (بخیہ۔ ٹانکا)
the line of union of two boards
درز۔ دراڑ۔ شگاف۔ لکیر۔ چیر۔
(Goel.)
پرت۔ تہ
tallow
سؤر کی چربی
noun
رت۔ موسم۔ سما۔ فصل
Everything is good in its season. (Prov.)
ہر چیزاپنی رت میں اپنی لگتی ہے
proper conjuction
ساعت سعید۔ مناسب وقت۔ موقع۔ محل۔ سما
a certain period of time not very long
کچھ مدت۔ کچھ عرصہ۔ کچھ روز۔ چند روز۔ کئی ایک دن۔
in season
موقعے پر
out of season
بے رت۔ بے موسم
noun
(Geom.)
خط قاطع
(Trigonometry)
نصف دائرہ اور مماس کا وتر
adjective
unseen
غائب۔ نامعلوم۔ گپت۔ پوشیدہ
The secret things belong unto God. (Prov.)
غیب کی خبر خدا ہی جانے
hidden
گپت۔ پوشیدہ۔ چھپا ہوا۔ نہاں۔ پنہاں۔ مخفی۔ مکنون
secret understanding
مخفی سمجھوتا
noun
confidence of safety
خاطر جمعی۔ اطمینان ۔دلجمعی ۔امنیت۔ (سکون)
protection
حفاظت۔ محافظت۔ آڑ۔ سایہ۔ آسرا۔ پناہ۔ سلامتی۔ بچاؤ۔ رکشا۔ تحفظ
surety
ضمانت۔ کفالت۔ ضامنی۔ آڑ
the person
کفیل۔ ضامن۔ آڑ
(Stock)
سرکاری ہنڈی۔ تمسک
security bound
وثیقہ۔ ضمانت۔
security concil
سلامتی کونسل
security for good brhaviuor, peaceable conduct
فعل ضامنی
security for personal apperance
حاضر ضامنی
security in property
مال ضامنی
chain or join security
زنجیر ضامنی
collateral security
ضامن در ضامن
file security
مال ضامن داخل کرنا۔ ضمانت دینا
on the security of land
بذریعہ رہن زمین
valuable security
کفیل بالمال۔ کفایت المال
noun
خوشد انتظامی۔ خود حاکمی۔ حکومت خود اختیاری۔
Looking for classic Urdu literature? Read the books