emphatically
adverb
زور سے۔ دراز تلفظ سے۔ شدومد سے۔ بہ تاکید
Dictionary results for
Showing 1251–1260 of 2,560
adverb
زور سے۔ دراز تلفظ سے۔ شدومد سے۔ بہ تاکید
verb active
use
کام میں لانا یا لگانا۔ چلانا۔ برتنا۔ اٹھانا۔ صرف یا استعمال میں لانا
busy
کام یا دھندے میں لگانا۔ مصروف کرنا۔ لگانا
None but wiseman can employ leisure well. (Prov.)
صرف عقل مند ہی خالی وقت کو اچھی طرح کام میں کاٹتا ہے
engage
رکھنا۔ مقرر کرنا۔ متعین کرنا۔ تعینات کرنا۔ لگانا۔ دھندے سے لگانا
employ another hand for the extra work
فالتو کام کے واسطے ایک اور آدمی رکھ لو
occupy
بھرنا۔ وقت گزارنا
It will employ thy time.
اس میں تیرا وقت صرف ہوگا
employ a steam-engine to crack a nut
توپ سے چیونٹی اڑوانا۔ ہاتھی سے چینٹی پسوانا
verb active
make poor
مفلس، غریب، فقیر، تنگ دست یا کنگال کرنا
exhaust
کمزور کرنا۔ ناطاقت، بلہین یا نربل کرنا
Tillage empoverishes land.
بونے سے زمین کمزور ہو جاتی ہے
adjective
خالی ہاتھ۔ تہی دست۔ مفلس
noun
rivalry
ریس۔ حرص۔ برابری۔ ہمسری۔ ہونس۔ ہونسا ہونسی۔ رشک۔ سبقت کی سعی
competition
مقابلہ۔ مجادلہ۔ مناقشہ۔ رقابت۔ ہوڑا ہوڑی
My heart laments that virtue cannot live
Out of the teeth of emulation. (Shakespeare)
میرا دل ہے جلتا کہ نیکی جہاں میں نہیں بچتی ہرگز حسد کے دہاں میں F.C.
verb active
چھیڑنا۔ خفا کرنا۔ دق کرنا۔ ستانا۔ بھڑکانا۔ رسانا
verb active
بیڑیاں ڈالنا۔ رنجیر بند کرنا۔ پا بہ زنجیر کرنا۔ پا بہ جولاں کرنا۔ قید کرنا
verb active
charm by sorcery
جادو سے موہنا۔ جادو کرنا۔ افسوں کرنا۔ ٹونا کرنا
enrapture
موہت کرنا۔ موہنا۔ مگن کرنا۔ رجھانا۔ نہایت خوش کرنا۔ پرم آنند کو پہنچانا
noun
جادوگر۔ ساحر۔ اوجھا۔ دلفریب
noun
the act
سحر سازی۔ افسوں گری۔ جادوگری۔ دل فریبی۔ دل ربائی
that which enchants
جادو۔ ٹونا۔ منتر۔ سحر۔ افسوں
Looking for classic Urdu literature? Read the books