entitled
passive participle
Meanings
- 1
named
نامزد۔ بنام۔ موسوم۔ ملقب۔ مخاطب
- 2
having a claim
حقدار۔ مستحق۔ دعویٰ دار۔ ادھکاری
entitled to a share
ایک حصے کا مستحق
- 3
qualified
یوگ۔ لائق۔ قابل۔ جوگ۔ جوگا
Dictionary results for
Showing 1281–1290 of 2,560
passive participle
named
نامزد۔ بنام۔ موسوم۔ ملقب۔ مخاطب
having a claim
حقدار۔ مستحق۔ دعویٰ دار۔ ادھکاری
entitled to a share
ایک حصے کا مستحق
qualified
یوگ۔ لائق۔ قابل۔ جوگ۔ جوگا
verb
درخواست، التماس، التجا،استدعا، منت، منت و سماجت، گزارش،عرض، ارداس، عاجزی یا بنتی کرنا۔ ملتمس ہونا۔ پرارتھنا کرنا۔ ہاتھ جوڑنا
to entreat with folded hands
ہاتھ باندھ کے ارداس کرنا
noun
نقل یا تماشے کے ختم پر جو بیان سامعین سے مخاطب ہو کر کہا جائے۔ بیان خاتمہ۔ تقریظ
If it be true that 'good wines needs no bush'
'Tis true that a good play needs no epilogue.
اگر ہے راست ُمشک آنست کہ خود بوید، تو ہے یہ سچ کہ نقل خوش ک کیا تقریظ F.C.
noun
جلوے کا گیت۔ گھوڑی۔ بنا۔ بدھائی۔ سہرا۔ شادیانہ
noun
a fixed point of time
جگ۔ زمانہ۔ سن۔ عہد۔ دور۔ تاریخ
(Ast.)
دور
noun
برابر والا۔ ہم سر۔ ہم چشم۔ ہم پہلو۔ ہم قدر۔ ہم مرتبہ۔ برابر کی ٹکر
He has no equal.
وہ اپنی مثل نہیں رکھتا
(pl.)
امثال و اقران۔ برابر والے۔ دائیں دار۔ ایک میل کی
adjective
having the same magnitude
ایک پرمان یا ایک انداز کا۔ ہم قد۔ ہم رنگ۔ برابر۔ یکساں۔ ہم مقدار۔ سمان۔ تل۔ مانند۔ مشابہ۔ ہم وزن۔ ہم قدر۔ ہم قیمت
adequate
یوگ۔ جوگ۔ ٹھیک۔ لائق۔ قابل۔ موافق۔ کافی۔ شایاں۔ مناسب
He is not equal to the task.
وہ اس کام کے لائق نہیں ہے
equable
ایک ہی۔ ایک سا۔ ایک تت۔ یکسان۔ برابر۔ ہموار۔ ایک حال پر
impartial, just
نیائی۔ عادل۔ منصف۔ سم درشی۔ بے غرض۔ اپکشی۔ بے پچ
equal numbers
اعداد مساوی
adjective
pertaining to horses
گھوڑوں کا۔ گھوڑروں سے متعلق یا منسوب۔ شہسواری کا یا اس سے متعلق
riding on horse back habitually
چابک سواری میں مشاق۔ شہسوار
adjective
pertaining to equinoxes
معتدل النہار کے متعلق۔ متعلق بہ استوا
in or near that line
خط استوا کے قریب کا
noun
fitting out
لشکر کا اسباب۔ ساز و سامان۔ لوازمہ
habiliments
لباس۔ پوشاک۔ ساز۔ سامان۔ آرائش
attendants retinue
سواری۔ جلو۔ ہم راہی۔ اہالی موالی
Looking for classic Urdu literature? Read the books