Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“ha”

Showing 1431–1440 of 2,560

1431.

forbid

verb active

Meanings

  1. 1

    prohibit

    برجنا۔ مناہی کرنا۔ ممانعت کرنا

    • Borne to endure, forbidden to complain. (Prior.)

      سہنے کو پیدا ہوا اور شکایت کرنے کو منع کیا گیا ہے

  2. 2

    forbid from entering

    روکنا۔ باز رکھنا۔ اندر نہ جانے دینا۔ داخل نہ ہونے دینا

  3. 3

    hinder

    سد راہ ہونا۔ مزاحمت کرنا۔ روک ٹوک کرنا۔ مانع ہونا

    • A blaze of glory that forbids the sight. (Dryden)

      شعلہٴ شان مانع نظر ہیگا

    • God forbid

      خدا نہ کرے۔ ایسا نہ ہو۔ نوج۔ دور پار

1432.

fore-bode

verb active

Meanings

  1. 1

    fore tell

    آگے سے یا پہلے سے خبر دینا۔ آگم کہنا۔ آگے سے جتانا۔ پیشن گوئی کرنا۔ غیب کی کہنا

  2. 2

    augur despondingly

    پہلے سے دل کو معلوم ہونا۔ پیش بینی کرنا

    • My heart forbodes I n'er shall see you more.

      میرا دل کہتا ہے کہ میں تم کو پھر نہیں دیکھوں گا

1433.

forehand

noun

Meanings

  1. 1

    of the horse

    گھوڑے کا سوار کے سامنے والا حصہ

  2. 2

    advantage

    لابھ۔ فائدہ۔ نفع

1434.

foretell

verb active

آگم کہنا۔ پہلے سے جتانا۔ غیب کی کہنا۔ پیش گوئی کرنا

Phrases & examples

  1. For many men that stumble at threshold

  2. Are well foretold that stumble at threshold

  3. Are well foretold that danger lurks within.

  4. (Shakespeare)

    لگے گھستے ہی در پہ ٹھوکر اگر تو سمجھو کہ اندر ہے بے شک خطر F.C.

1435.

foretop

noun

Meanings

  1. 1

    hair

    پیشانی کے بال۔ موئے پیشانی

  2. 2

    (Naut.)

    ماتھا۔ پیشانی

1436.

forewarn

verbadjective

پہلے سے اطلاع دینا۔ جتانا۔ چتانا۔ ہوشیار کرنا۔ خبردار کرنا۔ آگاہ کرنا

Phrases & examples

  1. We were forewarned of your coming.

  2. (Shakespeare)

    ہم کو تمھارے آنے کی پہلے سے خبر ہوگئی تھی

1437.

forge

verb active

Meanings

  1. 1

    to form by heating and hammering

    تپا کر بڑھانا یا کوٹنا۔ گھڑنا

  2. 2

    to invent

    نکالنا۔ ایجاد کرنا۔ اختراع کرنا۔ گھڑنا

  3. 3

    to counterfeit

    جعل کرنا۔ جعلی دستخط کرنا

    • to forge a signature

      جعلی دستخط کرنا

1438.

forgery

noun

Meanings

  1. 1

    counterfeiting

    جعل سازی۔ تغلب۔ تلبیس۔ تقلید۔ بناوٹ

  2. 2

    that which is forged

    جعل۔ بناوٹ

    • forgery or uttering forged documents or papers

      جعلی کاغذات

1439.

forget

verb active

Meanings

  1. 1

    to lose the remembrance of

    بھولنا۔ بسارنا۔ فراموش کرنا۔ سہو کرنا۔ نسیان کرنا۔ چت سے اتارنا

  2. 2

    slight

    غفلت کرنا۔ آنا کانی دینا۔ خیال نہ رکھنا۔ توجہ نہ کرنا

    • to forget oneself

      اپنے آپ کو بھولنا۔ اپنے رتبے کا لحاظ نہ رکھنا

    • Urge me no more, I shall forget myself.

    • (Shakespeare)

      مجھے زیادہ نہ بھڑکاؤ، میں آپے سےباہر ہوجاؤں گا

1440.

form

noun

Meanings

  1. 1

    shape

    آکار۔ ڈول۔ روپ۔ شکل۔ صورت

  2. 2

    mode

    وضع۔ تراش۔ ہئیت۔ ڈھنگ

    • Matter, as wise logicians say

    • Cannot without a form exist.

    • (Swift)

      یہ کہتے جہاں کے ہیں سب منطقی مادہ نہیں شکل بن ہے کبھی F.C.

  3. 3

    system

    انتظام۔ نظم و نسق۔ بندوبست

  4. 4

    formula

    گر۔ دستور۔ ضابطہ۔ ریتی۔ بدھی۔ مرجاد۔ قاعدہ۔ کورا نقشہ

  5. 5

    formality

    تکلف۔ ظاہر داری۔ دنیا دکھاوا۔ رسم

  6. 6

    elegance

    خوبصورتی۔ نمایش۔ پاکیزگی۔ حسن۔ سندر تائی۔ روپ۔ دھج۔ سجاوٹ

Show 5 more
  1. 7

    phantom

    شکل۔ خیالی صورت

  2. 8

    mould

    سانچا۔ قالب۔ نمونہ

  3. 9

    a bench

    لمبی تپائی بغیر تکیے کے۔ ایک لمبا تختہ۔ درجہ۔ رتبہ۔ مرتبہ

    • ladies of a high form

      بڑے درجے کی عورتیں

  4. 10

    the seat or bed of a hare

    خرگوش کی خواب گاہ

  5. 11

    (Print.)

    کتاب کی صورت میں چھپا ہوا جز۔ فرما

    • in form and manner following

      بہ تفصیل ذیل۔ بشرح ذیل

    • in the form annexed to this Act.

      حسب نمونہٴ منسلک ایکٹ ہذا

Looking for classic Urdu literature? Read the books