Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“ha”

Showing 321–330 of 2,560

322.

haunted

p.adjective

جس جگہ بھوت کا اسرار ہو

323.

haunter

noun

بار بار آنے جانے والا

324.

hauteur

noun

کبر۔ دماغ۔ تکبر۔ غرور

325.

have

verb active

Meanings

  1. 1

    hold in possession

    رکھنا۔ پاس ہونا۔ قبضے میں رکھنا

  2. 2

    regard

    لحاظ کرنا۔ پاس کرنا

  3. 3

    accept

    قبول کرنا۔ لے لینا

  4. 4

    obtain

    حاصل کرنا۔ پانا

  5. 5

    take

    لینا۔ نکالنا۔ اٹھانا۔ اخذ کرنا۔ اٹھا لینا

    • The stars have us to bed.

      جب تارے نکلتے ہیں ھم سو رہتے ہیں

  6. 6

    be impelled by duty

    مجبور ہونا۔ ضرورت پڑنا

    • to have a care

      خبرداری کرنا۔ ساودھان ہونا۔ خبردار ہونا

    • to have on

      پہننا۔ پہرنا۔ اوڑھنا

326.

haven

noun

Meanings

  1. 1

    a bay

    بندر۔ کول

  2. 2

    place of safety

    حفاظت گاہ۔ مامن۔ امن کی جگہ

327.

haversack

noun

سپاہیوں کا جھولا یا تھیلا

328.

haves and have-nots

غریب اور امیر

329.

havoc, havock

noun

خرابی۔ تباہی۔ بربادی۔ آشوب۔ ویرانی

330.

havock

verb active

ویران کرنا۔ اجاڑنا۔ تباہ کرنا۔ برباد کرنا۔ جڑ بنیاد سے کھونا۔ تاراج کرنا۔ ہنگامہ برپا کر دینا۔ تباہی پھیلانا

Looking for classic Urdu literature? Read the books