chasseur
noun
سپاہی ۔ سوار
Dictionary results for
Showing 781–790 of 2,560
noun
سپاہی ۔ سوار
adjective
سیتاستی ۔ پتی برِتا ۔ پاک ۔ پاک دامن ۔ پاکیزہ ۔ پارسا ۔ عصمت والی ۔ عفیفہ
A chaste eye exiles licentious looks. (Prov.)
پاک نظر کے سامنے بری نظر نہیں ٹھہر سکتی
adverb
پاکیزگی ۔ پوِتّر تائی سے
verb active
correct
ٹھیک یا درست کرنا ۔ سدھارنا ۔ گوشمالی دینا ۔ تادیب کرنا ۔ سزا دینا
purify
نفس مارنا ۔ اندری بس کرنا ۔ تپ یا تپشیا کرنا ۔ جوگ سادھنا
verb active
سزا دینا ۔ سیاست کرنا ۔ تاڑن کرنا ۔ مارنا
Parents should chastise and correct their children.
والدین کو اپنے بچوں کی تادیب اور گوشمالی کرنی چاہیے
He that chastseth one, amendeth many. (Prov.)
ترکی مارنا،تازی کانپا
noun
مار ۔ سزا ۔ گوشمالی ۔ کن اینٹھی ۔ تاڑن ۔ تعزیر ۔ شاسن ۔ ٹھونک ٹھانک
I have borne chastisement, I will not not offend any more.
میں نے سزا پالی،پھر قصور نہیں ہوگا
noun
purity
عصمت ۔ عفت ۔ پارسائی ۔ پاک دامنی ۔ پاکیزگی ۔ ست ۔ طہارت
Chastity once tarnished, can be restored by no art. (Prov.)
ست ڈگا، جہاں ڈگا (نہیں رہتی ہے وہ خوبی جہاں عصمت میں داغ آیا)
freedom from obscenity
صفائی ۔ پاکی ۔ پاکیزگی ۔ شائستگی ۔ شستگی
chastity of language
شائستگی زبان
verbnoun
بات چیت کرنا ۔ بے تکلف گفتگو کرنا
noun
بات چیت ۔ بولا چالی ۔ گپ شپ
Snuff or the fan supplies each pause of chat. (Prov.)
جب باتیں تھمتی ہیں تو پنکھا ہے یا ہُلاس
noun
قلعہ ۔ گڑھی ۔ محل ۔ کوٹ
Looking for classic Urdu literature? Read the books