1.
hair
noun
Meanings
- 1
of the head
بال۔ کیس۔ مو۔ رواں۔ رونگٹا
- 2
(Bot.)
رواں۔ رونگٹا۔ خار۔ کانٹے
- 3
(Mech.)
بال سی کمانی
hair fillet
چٹلا۔ موباف
hair rope
سیلی
against the hair
ناگوار
not worth a hair
کوڑی کے کام کا نہیں۔ کسی کام کا نہیں
to a hair
بال برابر۔ سر مو۔ بال بھر
to split hair
پان چیرنا ۔ بے فائدہ کام کرنا
