alter
verb active
Meanings
- 1
change
بدلنا ۔ تبدیل کرنا ۔ پلٹنا ۔ تغیر کرنا
- 2
modify
ترمیم کرنا ۔ مرمت کرنا ۔ کچھ بدلنا
- 3
correct
صحیح کرنا ۔ درست کرنا ۔ ٹھیک کرنا ۔ اصلاح دینا ۔ بنانا
Dictionary results for
Showing 11–20 of 105
verb active
change
بدلنا ۔ تبدیل کرنا ۔ پلٹنا ۔ تغیر کرنا
modify
ترمیم کرنا ۔ مرمت کرنا ۔ کچھ بدلنا
correct
صحیح کرنا ۔ درست کرنا ۔ ٹھیک کرنا ۔ اصلاح دینا ۔ بنانا
noun
ملک الموت
noun
پردہ ۔ مسہری
noun
account of money
چٹھا ۔ پرچہ ۔ فرد حساب ۔ بل
advertisement
اشتہار ۔ اشتہار نامہ
a proposed law
مسودہٴ قانون
indictment
نالش ۔ عرضی دعویٰ
a prescription
نسخہ
The medicine was prepared according to the bill.
نسخہ کے موافق دوا بنائی تھی
bill at sight
درشنی ہنڈی
bill book
ہنڈی بہی
bill of articles, parcels or invoice
بیجک ۔ بلٹی
bill of charges
بند حساب ۔ کیفیت اخراجات ۔ فرد حساب
bill of entry
درخواست رونّہ
bill of exceptions
فہرست مستثنات
bill of exchange
ہنڈی ۔ ہنڈوی
bill of fare
فہرست طعام ۔ کھانوں کی فہرست
bill of health
سند تندرستی ۔ تندرستی کا سارٹیفکٹ ۔ صحت نامہ
bill of lading
مال کی رسید جو جہاز پر لادا جائے ۔ بھرتی چھٹی ۔ رسید ۔ بلٹی (Cor.)
bill of mortality
موت پتر ۔ فوتی نامہ ۔ نقشہٴ اموات
bill of rights
سند حقوق ۔ حقیّت نامہ
bill of sale
بکری پتر ۔ قبالہ ۔ بیع نامہ
bill of sales
بکری پتر ۔ بکری کا حساب
bill of which payment is suspended
کھڑی ہنڈی
bill paid and kept as voucher
کھوکھا
bill payable after date
متی پڑی یا متی دار ہنڈی ۔ ہنڈی میعادی
bill payable to bearer
ساہ جوگ ہنڈی
acceptance or endorsement of a bill
سکارا ۔ سکارنا
dishonoured bill
بھرتی ہنڈی ۔ انکاری ہنڈی ۔ ہنڈی جو نہ پٹے
good bill
پٹتی ہنڈی
holder of bill
مالک ہنڈی
letter of advice with a bill
سماچار ۔ اطلاعی ہنڈی
premium on a bill
ہنڈاون
register of bills payable
آنٹ بہی
second bill or duplicate
پیٹھ
third bill or triplicate
پیٹھ پر پیٹھ
noun
ڈالا ۔ ٹہنا ۔ شاخ ۔ گدّا
The boughs that bear most hang most. (Prov.)
جتنا پھلے اتنا جھکے (نہد شاخ پر میوہ سر بر زمیں ۔ فارسی مثل) 'T was all her joy the ripened fruits to tend. And see the boughs with happyburdens bend. (Pope) پکے پھلوں کی چوکسی کرنے کی تھی خوشی اور دیکھنے کی شاخ کو پھل سے لدی ہوئی
noun
shoot
ڈالی ۔ ٹہنی ۔ شاخ
The hanging branches of the willow tree.
بید مجنوں کی لٹکتی ڈالیاں
antler
سینگ ۔ شاخ
sub-division
حصہ ۔ ٹکڑا ۔ شاخ ۔ فرع
branch school
شاخ مدرسہ
branches of knowledge
علم کی شاخیں
descendant
اولاد ۔ نسل
branch of a family
پھٹاؤ
branch of a river
دھارا ۔ کاٹ ۔ شاخ ۔ سوتا
branch office, n.
ماتحت دفتر یا محکمہ
noun
کمرے کے پردے
verb active
alter
بدلنا ۔ ادلی بدلی کرنا ۔ بدلانا ۔ تبدیل کرنا ۔ تغیر کرنا
Can the Ethiopian change his skin?
کہیں حبشی بھی گورے ہوئے ہیں؟ کوئل ہوئے نہ اُجری نو من صابن لائے
I have since changed my mind.
جب سے میرا ارادہ بدل گیا
substitute
پلٹنا ۔ پلٹا کرنا ۔ بدل کرنا ۔ مبادلہ کرنا
I am weary of this moon; would he would change. (Shakespeare)
اس چاند سے جی بھر گیا، اب کاش وہ بدلے کہیں
(money)
بھنانا ۔تُڑانا ۔ خردہ کرنا ۔ بُھجانا ۔ بُھنجانا
to change a rupee
روپیہ بھنانا
change a horse
گھوڑا بدلنا ۔ گھوڑے کی بدلی کرنا
verbnoun
بدلہ ہونا ۔ پلٹنا ۔ بدل جانا ۔ پلٹا کھانا ۔ بدلنا
Women, wind and fortune are ever changing. (Prov.)
تریا، باؤ، لچھمی یہ تینوں نہیں تِھر
noun
alteration
بدل ۔ تبدیلی ۔ تبدیل ۔ پلٹ ۔ پھوڑ پھاڑ ۔ تغیّر ۔ فرق ۔ گردش
Four bells admit twenty-four changes in ringing
بجنے میں چار گھنٹوں کے چوبیس بدل ہوتے ہیں
exchange
ادلا بدلی ۔ مبادلہ
small change
ریز گاری ۔ کھاریج
novelty
نئی حالت ۔ تبدیل ۔ انقلاب
change for the better
اچھی صورت یا حالت ۔ بہتری ۔ دن پھرنا
change of fortune
قسمت یا دنوں کا پھیر
change of government
تبدیلیٴ سلطنت یا حکومت
change of motion
چال پلٹ ۔ تبدیلی حرکت
change of opinion
تبدیلی رائے
change of seasons
رُت بدل ۔ موسم کی تبدیلی
change of the moon
چاند بدل ۔ چاند کا گھٹاؤ بڑھاؤ
dealer in small change
خردیا ۔ خردہ فروش ۔ صراف ۔ کوڑی پیسے والا
Looking for classic Urdu literature? Read the books