Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“haste”

Showing 1–10 of 30

1.

haste

noun

Meanings

  1. 1

    swiftness

    جلدی۔ شتابی۔ تاؤلی۔ پھرتی۔ جھپٹ۔ عجلت

    • The king's business required haste

      شاہ کے کام کی بڑی جلدی تھی

  2. 2

    excitement of passion

    تیزی۔ تندی۔ جوش

    • I said in my haste, all men are liars.

      تیزی میں آ کر میں نے کہہ دیا کہ سب آدمی جھوٹے ہیں

2.

hasten

verb active

Meanings

  1. 1

    دوڑانا۔ چلانا۔ رفتار بڑھا دینا۔ تیز تر کرنا۔ تیز کرنا

  2. 2

    جلدی کرنا۔ شتابی کرنا۔ عجلت کی تا کید کرنا۔ تیزی کرنا

3.

calumny

noun

نندا ۔ کلنک ۔ تہمت ۔ بہتان ۔ لِم

Phrases & examples

  1. Be thou as chaste as ice, as pure as snow

  2. Thou shalt not escape calumny. (Shakespeare)

    تو ہو پاک اولا سی یا مثل برف پہ مشکل ہے آوے نہ عفت پہ حرف F.C.

4.

chaste

adjective

سیتاستی ۔ پتی برِتا ۔ پاک ۔ پاک دامن ۔ پاکیزہ ۔ پارسا ۔ عصمت والی ۔ عفیفہ

Phrases & examples

  1. A chaste eye exiles licentious looks. (Prov.)

    پاک نظر کے سامنے بری نظر نہیں ٹھہر سکتی

5.

chastely

adverb

پاکیزگی ۔ پوِتّر تائی سے

6.

chasten

verb active

Meanings

  1. 1

    correct

    ٹھیک یا درست کرنا ۔ سدھارنا ۔ گوشمالی دینا ۔ تادیب کرنا ۔ سزا دینا

  2. 2

    purify

    نفس مارنا ۔ اندری بس کرنا ۔ تپ یا تپشیا کرنا ۔ جوگ سادھنا

7.

chastity, chasteness

noun

Meanings

  1. 1

    purity

    عصمت ۔ عفت ۔ پارسائی ۔ پاک دامنی ۔ پاکیزگی ۔ ست ۔ طہارت

    • Chastity once tarnished, can be restored by no art. (Prov.)

      ست ڈگا، جہاں ڈگا (نہیں رہتی ہے وہ خوبی جہاں عصمت میں داغ آیا)

  2. 2

    freedom from obscenity

    صفائی ۔ پاکی ۔ پاکیزگی ۔ شائستگی ۔ شستگی

    • chastity of language

      شائستگی زبان

8.

corrupted

adjective

بگڑا ۔ کھوٹا ۔ بُرا ۔ خراب

Phrases & examples

  1. But stay, I smell a man of middle earth ;

  2. With trial fire touch me his finger-end ;

  3. If he be chaste the flame will back descend

    ِ

  4. And turn him to no pain, but if he start

  5. It is the flesh of a corrupt heart.

    (Shakespeare, 'Merry Wives of Windsor') تھمو، مجھ کو آتی ہے انساں کی بو وہ انگلی سے اپنی چھوئے آگ کو گر، ہے پاک وہ شعلہ ہٹ جائے گا نہیں اس کو آسیب پہنچائے گا ولے اس سے جھجکے یا ہچکے کبھی تو جانو کہ ہے وہ خراب آدمی F.C.

9.

dash

verb active

Meanings

  1. 1

    throw with violence or haste

    ٹکرانا۔ پٹکنا۔ دے مارنا

    • to dash against the ground

      زمین پہ دے مارنا۔ دھرتی پہ پٹک دینا

  2. 2

    put to shame, confound

    لجانا۔ شرمانا۔ پشیمان کرنا۔ گرا دینا۔ دبانا۔ گھٹانا

    • His hopes were dashed.

      اس کی امیدیں مٹ گئیں

  3. 3

    (dash out) erase by a stroke

    کاٹ ڈالنا۔ قلم کرنا۔ تراشنا

    • dash to pieces

      ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالنا۔ پاش پاش کر دینا۔ ریزہ ریزہ کردینا

10.

death

noun

Meanings

  1. 1

    decease

    موت۔ کال۔ اجل۔ فضا۔ مرگ۔ مرت۔ فنا۔ انتقال۔ وفات

    • Death keeps no calender.

      موت کا کوئی وقت نہیں

    • There is no medicine against death. (Prov.)

      موت کی کچھ دوا نہیں

    • Death defies the doctor. (Prov.)

      موت کے آگے بید ہارا۔ (چوں قضا آید طبیب ابلہ شود)

    • Death's day is doom's day. (Prov.)

      آپ مرے، جب پرلو

    • Death meets us every where. (Prov.)

      موت سب جگہ ہے

    • Death devours lambs as well as sheep. (Prov.)

      موت کے آگے چھوٹے بڑے سب برابر (Before death great and small are equal)

    • Swiftly flies the feathered death. (Dryden)

      پر دار موت تیز اڑتی ہے

    • death, the king of terrors

      موت سب ڈروں کی سردار

  2. 2

    extinction

    بجھ جانا۔ ناس۔ نیستی۔ نابودی۔ ناپیدی۔ بربادی۔ زوال

  3. 3

    manner of dying

    موت کا ڈھنگ یا طور

    • A death which I abhor. (Shakespeare)

      ایسے مرنے سے مجھے نفرت ہے۔ یہ بری موت ہے

  4. 4

    cause of death

    موت کا کارن، سبب، وسیلہ یا موجب

    • I'll be the death of you one of these days!

      ایک نہ ایک دن میں تمھیں مار ہی ڈالوں گا

  5. 5

    a skeleton as the symbol of death

    پنجر۔ ٹھٹڑی۔ مردہ۔ استخوان و پوست

    • death's jaw, death's mouth

      موت کا منہ

    • He was snapped from death's jaw.

      موت کے منہ میں سے بچا ہے

    • accidental death

      مرگ اتفاقی۔ سنجوگ مرت

    • at death's door, on one's death-bed

    • at the point of death

      قریب المرگ۔ جان بلب۔ پا در گور۔ چراغ سحری۔ جمنا کنارے۔ لکڑیوں میں۔ مرنے کو۔ چلن ہار

    • cause death

      مار ڈالنا۔ مروا ڈالنا۔ ہلاک کروانا۔ خون کروانا

    • feign death

      موت کی صورت بنانا۔ دم چرانا۔ سانس کھینچنا۔ دم سادھنا یا چڑھانا

    • natural death

      موت طبعی۔ روگ یا بیماری سے مرنا

    • premature or untimely death

      اکال مرت۔ بے وقت موت۔ جواں موت

    • spiritual death

      ادھرم۔ پاپ

    • stoning to death

      سنگسار کرنا۔ رجم

    • sudden death

      مرگ مفاجات۔ اچانک موت۔ فضائے ناگہانی

    • the gates of death, death's door

      موت کا دروازہ

    • to be the death of

      موت کا کارن۔ باعث یا موجب ہونا۔ مارنا

    • to court or seek one's death

      موت چاہنا یا بلانا

    • to give a death blow to

      مار ڈالنا۔ ناس کرنا

    • to hasten one's death, v.

      موت کے وقت سے پہلے مروانا

    • to put to death

      مار ڈالنا۔ جان لینا۔ قتل کرنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books