wall
noun
Meanings
- 1
دیوار۔ بھیت۔ فصیل
Walls have ears.
دیوار کے بھی کان ہیں
- 2
(Mil.)
مورچہ بندی۔ پناہ
- 3
(Naut.)
گانٹھ۔ گرہ
to drive to the wall
دیوار میں اڑا دینا۔ غالب آنا
to go to wall
بھچنا۔ مغلوب ہونا۔ تنگ ہونا
to take the wall
غالب رہنا
parting wall
بیچ کی دیوار۔ دیوار فاصل
