club
verbnoun
Meanings
- 1
heavy stick
لٹھ ۔ سونٹا ۔ بانڈی ۔ گرز ۔ گدگا ۔ گدا
- 2
of cards
حکم
- 3
assembly
کلب ۔ انجمن ۔ مجلس
Dictionary results for
Showing 1111–1120 of 4,751
verbnoun
heavy stick
لٹھ ۔ سونٹا ۔ بانڈی ۔ گرز ۔ گدگا ۔ گدا
of cards
حکم
assembly
کلب ۔ انجمن ۔ مجلس
noun
زور آوری ۔ زبردستی ۔ ڈھینگا ڈھینگی ۔ بَلّو کا راج ۔ جس کی لاٹھی اس کی بھینس ۔ جس کی تیغ اس کی دیگ
There is no law but club law.
بید نہیں، لبید ہے۔ (جس کی لاٹھی اس کی بھینس)
noun
grasp
مُوٹھ ۔ چنگل ۔ پنجہ ۔ قبضہ ۔ دستہ
But age with his stealing steps
Hath clawed me in his clutch. (Shakespeare) پر بڑھاپے نے دبے پاؤں سے آ کر، ہائے ہائے اپنے پنجوں میں مجھے چپ سے دبوچا، ہائے ہائے F.C.
to fall into one's clutches
کسی کے پنجوں میں پھنسنا
noun
کوچوان
noun
کوئلا ۔ کانی کوئلا ۔ پتھر کا کوئلا
a live coal
سلگتا کوئلا ۔ دہکتا کوئلا ۔ انگارا ۔ پتنگا
to carry coals to new castle
اُلٹے بانس بریلی کو ۔ باغ میں پھول لے جانا ۔ اُلٹی گنگا بہانا
to haul over the coals
بھوننا ۔ کباب کرنا ۔ لتاڑنا ۔ جھاڑنا ۔ آڑے ہاتھ لینا
noun
کوئلے ڈھونے والا
noun
want of fineness
کھردار پن ۔ رُکھڑا پن ۔ موٹا پن
grossness
اکھڑ ن ۔ کرختگی ۔ درشتی
indelicacy
ناشائستگی
Pardon the coarseness of my tongue.
میری سخت کلامی کا کچھ خیال نہ کیجیے گا ۔ گستاخی معاف!
noun
دریا کا کنارہ ۔ چھور ۔ ساگرٹٹ ۔ ساحل
The coast is clear.
میدان خالی ہے ۔ راستے میں کچھ خطرہ نہیں ہے
noun
upper garment
انگریزی انگرکھا ۔ کُرتی
hair or fur
بال ۔ سمور ۔ اون ۔ پشم
external covering
چِھلکا ۔ پوست ۔ کھال
the coats of the eye
پپوٹا
the coats of an onion
پیاز کے چھلکے
(in painting)
پچارا ۔ تہہ
coat of arms
امیری نشان
coat of mail
بکتر ۔ زرہ بکتر ۔ چلتہ ۔ چار آئینہ
noun
ایک قسم کی دھات
the colour
سوسنی
Looking for classic Urdu literature? Read the books