crest
verb active
سر یا چوٹی پر ہونا۔ ٹوپی پہنانا
Phrases & examples
'Mid groves of clouds that crest
the mountain's brow.
(Wordsworth)
گھنگور بادلوں میں جو پریت پہ چھا رہے ہیں
Dictionary results for
Showing 1401–1410 of 4,751
verb active
سر یا چوٹی پر ہونا۔ ٹوپی پہنانا
'Mid groves of clouds that crest
the mountain's brow.
(Wordsworth)
گھنگور بادلوں میں جو پریت پہ چھا رہے ہیں
noun
تریڑ۔ دراڑ۔ درز۔ سوراخ۔ شگاف۔ روزن۔ دریڑ
The mouse
Behind the mouldring wainscot shrieked, Or from the crevice peered about. (Tennyson) چوہا پرانے تختوں کے پیچھے تھا بولتا یا چھیک میں سے اپنے وہ باہر کو جھانکتا F.C.
noun
a company of people
جتھا۔ منڈلی۔ گروہ۔ جماعت
(in a bad sense)
کاگا رول۔ ساتا روہن۔ بھیڑ بھاڑ۔ شیطانی لشکر
seamen
ملاح۔ مانجھی۔ کھیوٹیا۔ کھویّا
The anchors dropped his crew
the vesseles moor.
(Dryden)
لنگر ڈالا اور ملاحوں نے کشتی باندھی
noun
manager
کھور۔ کھرلی۔ چرن
The steer and lion at one crib shall meet. (Pope)
گائے اور شیر ایک کھور میں کھائیں گے (شیر بکری ایک گھاٹ پانی پیتے ہیں۔ مثل)
stall
تھان۔ بتھان۔ کھڑک
Where no oxen are the crib is clean. (Proverbs, xiv. 4)
جس تھان میں ڈھور نہیں، وہاں گھور نہیں
a small enclosed bedstead for a child
کھٹولا۔ پالنا۔ پیڑھا۔ کھٹولی
a box for storing grain, etc.
ناند۔ کونڈا۔ کٹھڑا۔ کوٹھی
a hut
جھونپڑا۔ کٹی۔ جھونپڑی
Why rather, sleep, liest thou in smoky cribs
Upon uneasy pallets stretching thee
Than in the perfumed chambers of the great.
(Shakespeare, Henry IV pt. ii. iii. 1)
تو، اے، نیند کیوں جھونپڑوں میں رہے کھریرے جھلنگوں پہ ٹانگیں پسار امیروں کے کمروں مہکتوں کو چھوڑ F.C.
(Col.)
امتحان کی کتاب جیسے یونانی، لا طینی، عربی یا سنسکرت
noun
the insect
جھینگر۔ گھرگھرا
the cricket chirps upon the hearth
جھینگر جھنگارے، چولھے کنارے
noun
the game
گیند بلّا۔ گوئے چوگان۔ گیند بلے کا کھیل۔ کرکٹ
cricket ball
گیند بلے کی گیند
cricket ground
گیند بلے کا میدان
cricket match
گیند بلے کی جوڑ ۔ کرکٹ میچ
noun
gross offence
پاپ۔ اپرادھ۔ اَوگن۔ کھوٹ۔ ادھرم۔ گناہ۔ دوش
(Law)
جرم۔ خلاف ورزیٴ قانون
capital crime
جرم کبیرہ۔ جرم قابل پھانسی
heinous crime
جرم قبیح
serious crime
جرم سنگین۔ جرم شدید
to perpetrate a crime
جرم کرنا۔ ارتقاب جرم کرنا
adjective
contrary to right
ادھرم۔ بے جا۔ ناجائز۔ فاسد
guilty
تقصیر وار۔ گناہ گار۔ پاپی۔ اپرادھی ۔ مجرم۔ مجرمانہ عاصی
not civil
فوج داری کا
criminal act
فعل خلاف قانون۔ فعل ناجائز۔ فعل مجرمانہ
criminal conversation, crim-con.
جام چوری۔ زنا کاری۔ جاری
to do a criminal act
جرم کا مرتکب ہونا۔ جرم کرنا۔ پاپی۔ اپرادھی۔ دوشی۔ گنہگار۔ تقصیر وار۔ مجرم۔ عاصی۔ بدکار
Criminals are punished that others may be amended. (Prov.)
مجرموں کو اوروں کی عبرت کے واسطے سزا دی جاتی ہے
verb active
دوش لگانا۔ الزام دھرنا یا لگانا۔ ماخوذ کرنا۔ علّت لگانا۔ مجرم ٹھیرانا
criminate one's self
آپ کو مجرم بنانا۔ آپ ماخوذ ہونا۔ موجب جرم ہونا۔ مجرم بننا
The dependent is not bound to criminate himself.
پرآدھین پہ مجرم بننا فرض نہیں ہے
adjective
سُوہا۔ لال۔ سرخ۔ قرمزی۔ ارغوانی۔ لالہ گوں
He turned crimson.
اس کا چہرہ لال ہوگیا
Beauty's ensign yet
Is crimson in thy lips and cheeks.
(Shakespeare 'Romeo and Juliet' v. 3)
ابھی حسن کا ہیگا تیرے نشاں کہ رخسار و لب پر ہے سرخی عیاں F.C.
Looking for classic Urdu literature? Read the books