cud
noun
جگالی۔ پاگُر
Meanings
- 1
to chew the cud
جگالی کرنا۔ جگالنا۔ پگارنا۔ پگرانا
- 2
(Met.)
سوچنا۔ بچارنا۔ سوچ میںڈوبنا یا غرق ہونا
Dictionary results for
Showing 1451–1460 of 4,751
noun
جگالی۔ پاگُر
to chew the cud
جگالی کرنا۔ جگالنا۔ پگارنا۔ پگرانا
(Met.)
سوچنا۔ بچارنا۔ سوچ میںڈوبنا یا غرق ہونا
verbnoun
کنارے یا کونے میں رہنا۔ چپٹ یا پڑے رہنا
She cuddles low beneath the brake
Nor would she stay, nor dares she fly. (Prior)
تلے ایک جھاڑی کے وہ جا چھپی نہ چاہتی تھی رہنا، نہ جا وہ سکی F.C.
verb active
چمٹانا۔ لپٹ جانا۔ لپٹ کےسونا۔ بغل گیر ہونا
They cuddled close all night. (Somerville)
وہ رات بھر خوب لپٹ کے سوئے
noun
لٹھ۔ لاٹھی۔ بانڈی۔ سوٹا۔ گدکا
Do not provoke the rage of stones
And cudgels to thy hide and bones. (Hudibras)
ایسا مت کر کہ لکڑی اور پتھر ٹوٹیں چمڑی اور ہاڑ کے اوپر F.C.
to cross the cudgels
ہاتھ ملانا۔ سلام کرنا
verb active
سوٹا مارنا۔ لکڑی یا لاٹھی سے مارنا۔ لٹھیانا۔ بجوڑنا۔ پیٹنا
If he were here, I would cudgel him like a dog. (Shakespeare 'Henry IV' iii. 13)
اگر وہ یہاں ہوتا تو میں کتے کی طرح بجوڑتا
(Met.)
پیٹنا۔ دکھ دینا۔ تکلیف اٹھانا
Cudgel thy brains no more about it, for our dull ass will not mend his face with beating. (Shakespeare 'Hamlet' v. 1)
بس اس میں آپ زیادہ مغز نہ ماریں، کیونکہ گدھا پیٹے گھوڑا تھوڑا ہی ہوتا ہے
noun
tail-like twist of hair
دم سی چوٹی
the last words of an actor's speech
پہلے نقال کے کلام کا آخری لفظ۔ دوسرے کی باری۔ باری۔ پوت
When my cue comes call me, and I will answer. (Shakespeare Midsummer Night's Dream, iv. 1)
جب میری باری آوے مجھے بلانا میں آ کر اپنے حصے کا کہوں گا
hint
اشارہ۔ سین۔ ایما۔ کنایہ۔ رمز
The servant takes his cue and flies. (Whitehead)
نوکر اس کا اشارہ پا کے اڑ گیا
(in billiards)
انٹا کھیلنے کا بلا
noun
دھول۔ تھپڑ۔ چانٹا۔ چٹیکن۔ تماچا
He gave her a cuff on the ear, and she would prick him with her knitting needle. (Arbuthnot)
اس نے اس کی کنپٹی پہ تماچا دیا، اس نے اس کے بننے کی سلائی چبھو دی
The mad-brained bridegroom took him such a cuff
That down fell priest and book, and book and priest. (Shakespeare 'Taming of the Shrew' iii. 2)
جڑا دیوانے دُلہا نے اک ایسا زور کا تھپڑ کہ قاضی اور کتاب ان کی گرے دونوں ہی تل اوپر
verb active
تھپڑ مارنا۔ دھول لگانا۔ چانٹا یا چٹیکن لگانا
I swear I'll cuff you if you strike again. (Shakespeare 'Training of the Shrew')
قسم ہے کہ اگر اب کے مارا تو ایک تماچا دوں گا
verb active
till
جوتنا۔ ہل چلانا۔ کاشت کرنا۔ تردد کرنا۔ قلبہ رانی کرنا۔ زراعت کرنا۔ بونا۔ جوتنا
to cultivate the soil
کھیتی کرنا
improve
سدھارنا۔ سادھنا۔ ٹھیک کرنا۔ شائستہ کرنا۔ تربیت یا تہذیب دینا
study cherish
کوشش کرنا۔ سعی کرنا۔ پالنا۔ پوسنا۔ پرورش کرنا
to cultivate one's friendship
کسی سے دوستی پیدا کرنے میں کوشش کرنا
poduce
کھیتی کرنا۔ پیدا کرنا۔ اپجنا
to cultivate potatoes
آلوبونا
noun
production by tillage
جوت۔ ہل واہی۔ کھیتی۔ کھیت کیار۔ کھیتی باڑی۔ کشت کاری۔ زراعت۔ قلبہ رانی
civilization
تعلیم۔ تربیت۔ تہذیب
If vain our toils
We ought to blame the culture, not the soil. (Pope)
جو محنت ہماری گئی رائیگاں زمیں کا نہیں نقص، تعلیم کا F.C.
improvement
سدھار۔ بہتری۔ تعلیم۔ تربیت۔ اصلاح
produce
پیداوار۔ پیداواری
land thrown out of cultivation
پڑی دھرتی۔ افتادہ۔ بے تردد
lessee's own cultivation
نج۔ جوت۔ خود کاشت
Looking for classic Urdu literature? Read the books