damask
adjective
لال۔ سرخ
Phrases & examples
damask cheek
گل رخسار
damask rose
سرخ گلاب
Dictionary results for
Showing 1501–1510 of 4,751
adjective
لال۔ سرخ
damask cheek
گل رخسار
damask rose
سرخ گلاب
verb active
(Theol.)
نرک باسی کرنا۔ جہنم یا دوزخ میں بھیجنا
condemn
برا بتلانا۔ پھٹکارنا۔ لعنت کرنا۔ ملعون کرنا۔ مردود کرنا
(Theol.)
نرک یا دوزخ میں بھیجنا۔
condemnation
لعنت۔ پھٹکار۔ دھتکار
verb active
نچوانا۔ نچانا
Thy grandsire loved thee well
many a time he danced thee on his knee.
(Shakespeare 'Titus Andronicus,' v.3.)
تیرے دادا تجھ کو بہت چاہتے بٹھا پاؤں پہ جھو جھو کرتے تجھے F.C.
to dance attendance
خدمت گزاری سے خوشنودی حاصل کرنا۔ پیچھے لگا رہنا۔ ہر دم حاضر رہنا
verbnoun
ناچنا۔ رقص کرنا۔ نرت کرنا۔ گت بھرنا
ناچنا۔ رقص کرنا۔ نرت کرنا۔ گت بھرنا
Shadows in the glassy water dance. (Byron)
صاف پانی میں سایہ جھلکے ہے
caper
اچھلنا۔ کودنا۔ پھاندنا۔ کلول کرنا
He dances well to whom fortune pipes. (Prov.)
ہے ناچ انھوں کا سچا، ہے بخت جنھوں کا اچھا
I'll make (him) dance without a pipe. (Prov.)
دیکھو کیسا ناچ نچاتا ہوں
a company of dancing women
طائفہ۔ مجرئی۔ مجرا کرنے والیاں
a dancing boy
نچنیا۔ نٹوا۔ کتھک۔ راس دھاری۔ بھگتیا
a dancing dervish
حال قال والے۔ صوفی
a dancing girl
طوائف۔ کنچنی۔ نوچی۔ رنڈی
a dancing master
ادیب۔ اُستاد جی۔ میر جی۔ رنڈیوں کو تعلیم دینے والا یا ناچ سکھانے والا
make one dance
ناچ نچانا۔ انگلیوں پہ نچانا۔ حیران کرنا۔ تنگ کرنا
to dance in a rope or to dance on nothing
رسی سے لٹکنا۔ پھانسی دیا جانا
wages of dancing women
مجرانہ
noun
see dandriff
(Slang)
غصہ۔ تیہا۔ روس
He got his dander up.
اسے تیہا آگیا۔ وہ رسا گیا
verbnoun
لٹکنا۔ لٹکا رہنا۔ جھومنا۔ جھولنا۔ پینگ یا جھوٹے لینا
Cordus had but one bed ; so short to boot
That his short wife's short legs hung dangling out. (Dryden,'Juvenal's Satires')
چھوٹی سی چارپائی تھی کدرس کے پاس ایک لٹکیں تھے اس کیچھوٹی سی جورو کے پیر لیک F.C.
He'd rather on a gibbet dangle
Than miss his dear delight, to wrangle.
(Butler 'Hudibras')
پسند ہے دار پہ اس کو لٹکنا مگر چھوڑے نہ ہرگز وہ اٹکنا F.C.
dangle about or after, hang on
پیچھے لگا رہنا۔ دم کے ساتھ لگا پھرنا۔ پنچھالا بنا پھرنا۔ سائے کی طرح ساتھ رہنا
verb active
جھلانا۔ لٹکانا۔ ہلانا
to dangle the feet
پیر ہلانا
adjective
سیلی۔ تر۔ گیلی
And here the maiden sleeping sound
On the dank and dirty ground.
(Shakespeare 'Mid Summer Night's Dream', ii. 3)
اس نے دیکھا کہ گوری سوتی ہے گیلی کیچڑ کی میلی دھرتی پہ F.C.
verb active
چتکبرا کرنا۔ دھبے ڈالنا۔ گوناگوں یا رنگا رنگ ۳۴
The gentle day
Dapples the drowsy east with spols of grey. (Shakespeare 'Much Ado' v. 3)
مدھر دوس چٹکاوے دھولی نند یا ماتل اُگمن ماں
Looking for classic Urdu literature? Read the books