Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“he”

Showing 1601–1610 of 4,751

1601.

defy

verb active

Phrases & examples

  1. challenge

    سامنا کرنا۔ مقابلہ کرنا۔ لڑائی یا مقابلہ چاہنا۔ للکارنا۔ خم ٹھوکنا۔ لڑائی مانگنا۔ دھرانا۔ انگوٹھا دکھانا۔ لڑنے پر آمادہ کرنا۔ ایسے الفاظ کہنا جن سے دوسرا لڑنے کو آمادہ ہو جیسے : تم کیا کرسکتے ہو۔ تمھاری کیا بساط ہے۔ تمھاری کیا گدری ہے۔ تم کس کھیت کے بتھوے ہو

  2. I once again defy thee to the trial of mortal fight. (Milton)

    میںپھر کہتا ہوں کہ ہتھیاروں سے فیصلہ کرلو

1602.

degeneracy

noun

Meanings

  1. 1

    the act of becoming degenerate

    انحطاط۔ ابتذال

  2. 2

    the state of having become degenerate

    تنزل۔ گھٹتی۔ پستی۔ رجعت۔ خفت۔ ابتری۔ کم قدری۔ پست ہمتی۔ کمی

1603.

deglutition

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    نگلنا۔ لیلنا۔ کھا جانا

  2. 2

    the power

    نگل جانے کی طاقت

1604.

degradation

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    اتار۔ گھٹاؤ۔ تنزل۔ معزولی

  2. 2

    the state in rank

    ذلت۔ رسوائی۔ خفت

1605.

delay

noun

Meanings

  1. 1

    a putting off

    دیر۔ ڈھیل۔ تاخیر۔ سستی۔ بلمب۔ سہل انگاری۔ التوا۔ توقف۔ مہلت۔ اوپر۔ تعویق۔ امتداد

    • Delays increase desires. (Prov.)

      دیر شوق بڑھاتی ہے

    • Delays are dangerous. (Prov.)

      دیر میں جوکھوں ہے

    • The affair should be settled without the delay of a day.

      جھگڑا نمٹانے میں ایک دن کی بھی دیر نہیں لگانی چاہئے

  2. 2

    detention

    الجھیڑا۔ روگ۔ اٹکاؤ۔ مزاحمت۔ حرج

    • without delay

      بلا توقف۔ ترت۔ ہال۔ جلدی۔ فوراً۔ فی الفور

1606.

delay

verb active

Meanings

  1. 1

    defer

    ڈھیل کرنا۔ تاخیر کرنا۔ عرصہ لگانا۔ ڈال رکھنا۔ سستی کرنا۔ ملتوی رکھنا۔ توقف کرنا۔ کھٹائی میں ڈال دینا

  2. 2

    retard

    روکنا۔ اڑنا۔ اٹکانا۔ حرج کرنا۔ مزاحم ہونا۔ مانع ہونا

    • He was delayed on the way.

      رستے میں اسے دیر لگی

1607.

delegation

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    سونپنا۔ سپردگی۔ تفویض۔ تقرری

  2. 2

    persons deputed

    مختار۔ وکیل۔ سفیر۔ ایلچی۔ نائب۔ وفد۔ جماعت مندوبین

1608.

delf

noun

Phrases & examples

  1. earthenware

    چینی کا برتن

1609.

delicacy

noun

Meanings

  1. 1

    the state

    نازکی۔ لطافت۔ رس

  2. 2

    nicety

    نرمی۔ ملائمت۔ باریکی۔ کوملتا۔ صفائی۔ ہلکا پن

  3. 3

    (of the table)

    تکلف۔ بھوگ بلاس۔ عیش۔ عیش و عشرت۔ عیش و آرام۔ سکھ واری

    • delicacy of expression

      نراکت بیان

1610.

delicious

adjective

لذیذ۔ لطیف۔ نفیس۔ مزہ دار۔ ذائقہ دار۔ شیریں۔ مرغوب۔ سواد۔ خوش گوار۔ سواد کا۔ خوش ذائقہ

Phrases & examples

  1. delicious food

    لذیذ کھانا

  2. Still on that breast enamoured let me lie

  3. And drink delicious poison from the eye. (Pope)

    دل شیدا کو رہنے دو، پسند اس بات کا ہے سینا اور اس چشم غزالیں سے سم جاں بخش کا پینا

Looking for classic Urdu literature? Read the books