Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“he”

Showing 1731–1740 of 4,751

1731.

disengage

verb active

الگ کرنا۔ علیحدہ کرنا۔ جدا کرنا۔ نکالنا۔ کاڑھنا۔ خلاص کرنا۔ چھڑانا۔ آزاد کرنا

Phrases & examples

  1. To disengage him and the kingdom great sums were to be borrowed. (Milton)

    اس کے اور سلطنت کے چھڑانے کے لیے بہت سا روپیہ قرض لینا پڑا

1732.

disengagement

noun

Meanings

  1. 1

    the act of disengaging

    رہائی۔ بریت۔ خلاصی۔ چھٹکارا۔ مخلصی

  2. 2

    the state of

    سبکدوشی۔ جدائی۔ علیحدگی۔ الگاؤ

  3. 3

    leisure

    فرصت۔ چھٹی۔ خلاصی۔ فراغت۔ بے شغلی۔ اوکاش۔ چھوٹ

    • Disengagement is absolutely necessary to enjoyment.

      عیش کے واسطے فراغت ضرور ہے

1733.

disgorge

verb active

Meanings

  1. 1

    vomit

    اوکنا۔ قے کرنا۔ رد کرنا۔ چھانڈنا۔ گیرنا۔ الٹی کرنا

  2. 2

    give up

    واپس کرنا۔ حوالے کرنا۔ چھوڑنا۔ سپرد کرنا۔ الٹا دینا۔ اگلنا

    • He was compelled to disgorge his ill-gotten gains.

      اس نے لاچار ہو کر اپنی بری کمائی اگل دی

1734.

disguise

verb active

Meanings

  1. 1

    change the appearance

    بھیس، صورت، شکل یا روپ بدلنا۔ تلبیس لباس کرنا۔ چھپانا

    • Sorrow nor joy can be disguisd by art. (Dryden)

      خوشی اور رنج چھپائے سے نہیں چھپتے

  2. 2

    intoxicate

    متوالا کرنا۔ مخمور کرنا۔ مدہوش کرنا۔ بد مست کرنا۔ مست کرنا۔ بے ہوش کرنا۔ نشے میں چور کرنا۔ بت بنانا

    • Some say drinking does disguise men. (Old Song)

      بعض کہتے ہیں کہ شراب پینے سے آدمی مدہوش ہو جاتا ہے

    • The sailors and the shipmen all

    • Through foul excess of wine

    • Where so disguised that at the sea

    • They showed thmeselves like swine.

      جہازی خلاصی و ملاح تمام غٹاغٹ اڑا کر شرابوں کے جام سمندر پہ مدہوش تھے اس قدر بجا تھا کہیں ان کو گر مست خر F.C.

1735.

dishevel

verb active

بال نوچنا۔ یا کھسوٹنا۔ بال کھنڈانا یا بکھیرنا

Phrases & examples

  1. dishevelled hair

    کھلے یا بکھرے بالوں

1736.

disinherit

verb active

عاق کرنا۔ محجوب الارث کرنا۔ ورثے سے خارج کرنا۔ محروم االارث کرنا۔ حصے سے خارج کرنا

1737.

disjoint

verb active

جوڑ جوڑ الگ کرنا

Phrases & examples

  1. Yet what could swords or poisons, racks or flame

  2. But mangle and disjoint the brittle frame.

    زہر، شمشیر اور شکنجہ، آگ جسم نازک کا کرتے ہیں سب ناس F.C.

1738.

dislike

verb active

Meanings

  1. 1

    not to like

    برا جاننا۔ ناپسند کرنا۔ نفرت کرنا۔ اکراہ کرنا

    • Whatever you dislike in another person take care to correct in yourself. (Sprat)

      دیکھو جو بات اوروں میں ناپسند کرو، اس کی اپنے میں بھی اصلاح کرو

  2. 2

    displease

    ناخوش کرنا۔ ناراض کرنا۔ برا لگنا۔ خار گزرنا۔ کھٹکنا

    • Art thou not Romeo, and a Montague?

    • Neither, fair saint, if either thee dislike

    • (Shakespeare)

      کیا تو رومیو اور مانٹیگ کے خاندان کا نہیں ہے؟ اے مسیحا اگر تجھے یہ دونوں نام ناپسند ہیں، تو میں دونوں نہیں

1739.

dismay

verb active

دھمکانا۔ دبانا۔ ڈرانا۔ دہشت دینا۔ خوف زدہ کرنا۔ ہمت توڑنا

Phrases & examples

  1. He was dismayed.

    وہ ڈر گیا

  2. No danger can dismay him

    کوئی خوف اسے ڈرا نہیں سکتا

1740.

dismember

verb active

Meanings

  1. 1

    mutilate

    بند بند جدا کرنا۔ عضو عضو کاٹنا۔ جوڑ جوڑ الگ کرنا

  2. 2

    to sever the parts of

    تقسیم کرنا۔ جدا کرنا۔ بانٹنا۔ قسمت کرنا۔ الگ الگ کرنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books