esthetics
noun
علم خوبصورتی یا حسن۔ جمالیات
Phrases & examples
esthetic sense
موزونیت۔ ذوق جمالیات
Dictionary results for
Showing 2021–2030 of 4,751
noun
علم خوبصورتی یا حسن۔ جمالیات
esthetic sense
موزونیت۔ ذوق جمالیات
noun
جانچ۔ آنک۔ کوت۔ اندازہ۔ قیاس۔ تخمینہ
estimate of crops
کنکوت
monthly estimate
ماہواری تخمینہ
precise estimate
پکا یا پختہ تخمینہ۔ تشخیص کامل۔ پورا تکدمہ۔ ٹھیک اسٹی مٹ۔ ٹھیک اندازہ یا جانچ
rough estimate
اٹکل پچو حساب۔ تشخیص خام
rough estimate of the produe of a field
کنکوت پیداواری۔ دانہ بندی۔ خام تشخیص۔ جمعبندی خام
upon a rough estimate
سراسری
noun
the act
اندازہ۔ تخمینہ۔ تشخیص۔ آنک۔ جانچ۔ اٹکل۔ گنتی۔ شمار
an opinion
بچار۔ سمجھ۔ اٹکل۔ قیاس۔ خیال۔ رائے۔ تجویز
honour
قدر۔ منزلت۔ عزت۔ حرمت۔ ساکھ
noun
the act
تیزاب کے ذریعے سے نقش و نگار بنانا
the impression
ٹھپا۔ داب۔ چھاپا
noun
(Phys.)
آکاس۔ گگن۔ خلا۔ شونیہ۔ ایک مادہٴ لطیف جو کرہٴ باد کے اوپر ہے
(Chem.)
جوہر شراب۔ ایک مادہٴ لطیف۔ شراب کی روح۔ایتھر
the air
باؤ۔ پون۔ ایک قسم کی ہلکی ہوا
adjective
آسمانی۔ ہوائی۔ سماوی۔ آکاسی۔ روحانی
verb active
نہایت رقیق شے بنانا
adjective
ethnological
انسانی مختلف۔ نسلوں کے علم کے متعلق
heathen
بت پرست۔ مشرک۔ بت پرستی سے منسوب
آنا دیسی۔ پردیسی۔ بیگانہ۔ غیرملک کا
noun
عالم علم نسل انسان
noun
بری بات کا اس طور پر کہنا جس سے کوئی ناراض نہ ہو۔ کومل بانی۔ شکر ریزی
Looking for classic Urdu literature? Read the books