legendary
noun
Meanings
- 1
the book
کہانیوں کی کتاب
see legend 1.
- 2
the person
افسانہ گو۔ کہانی کہنے والا۔ داستان گو
Dictionary results for
Showing 2931–2940 of 4,751
noun
the book
کہانیوں کی کتاب
see legend 1.
the person
افسانہ گو۔ کہانی کہنے والا۔ داستان گو
adjective
enacting laws
قانون بنانے کا اختیار رکھنے والا۔ مقنن۔ اجتہادی۔ واضع آئین۔ قانون ساز
pertaining to the enacting law
قانون بنانے متعلق۔
verb active
make lawful
جائز کرنا۔ ٹھیک کرنا۔ صحیح ٹھیرانا۔ معقول وجوہ سے تائید کرنا
communicate the rights
کم اصل کو اصل کا استحقاق بخشنا
noun
چھٹکارا۔ فرصت۔ چھٹی۔ مہلت۔ اوکاس۔ خالی وقت
They had no leisure so much as to eat.
ان کو کھانے تلک کی تو فرصت تھی ہی نہیں
at leisure
فرصت یا چھٹی میں۔ فرصت یا چھٹی کے وقت۔ خالی۔ فرصت رکھنے والا۔ اطمینان سے
verb active
loan
قرض دینا۔ ادھار دینا۔ مانگے دینا۔ دست گرداں دینا۔ مستعار دینا۔ سود پر دینا۔
The stock that is lent at interest, is always considered as a capital by the lender.
let for hire
کرائے دینا۔ بھاڑے دینا۔ عوض پر دینا
afford
دینا۔ بخشنا۔ دے ڈالنا
to lend or turn a deaf ear
ایک کان گونگا کرنا ایک کان بہرا کرنا۔ کان میں تیل ڈالنا۔ نہ سننا۔ بہرا بننا
noun
the longest measure of any object
لمبائی۔ طول۔ پلا۔ درازی
a definite extent
مسافت۔ وسعت۔ بستار۔ پھیلاؤ
of time
مدت۔ امتداد۔ د یر۔ عرص
at length 1.
بیورے وار۔ مفصل۔ بالتفصیل۔ مشروحاً
آخرش۔ آخر۔ بارے۔ آخرالامر۔ آخرکو۔ انت کو۔ بالآخر۔ آخرکار
verb active
make longer
لمبا کرنا۔ دراز کرنا۔ طویل کرنا۔ لمبانا
protract
بڑھانا۔ طویل کرنا۔ دور کھینچنا۔ تاننا
Frame your mind to mirth and merriment
Which bars a thousand harms and lengthens (Shakespeare)
زندہ دلی کی عادت دل میں جو اپنے ڈالے بڑھاوے زندگی کو، صدہا بلائیں ٹالے F.C
verb neutor
لمبا ہونا۔ بڑھنا
noun
رحم۔ رحم دلی۔ دیا۔ غریبی۔ کوملتائی۔ نرمی۔ ملائمت۔ رقیق القلبی
When lenity and cruelty play for a kingdom, the gentler gamester is the soonest winner. (Shakespeare)
جب کہ ظلم اور رحم کسی ملک پر داؤ لگاتے ہیں تو میٹھا کھلاڑی جلد جیتا ہے۔
adverb
کم ۔ تھوڑا۔
God hath punished us less than our iniquities deserve.
ہمارے گناہوں کی نسبت خدا نے ہم کو کم سزا دی ہے
Looking for classic Urdu literature? Read the books