Phrases & examples
a mixed action
مقدمہٴ مرکب
a mixed angle
زاویہٴ مرکب جو خط مستقیم اور خط منحنی سے بنا ہو
mixed buds
وہ شگوفہ جس میں سے پھول اور پتے دونوں نکلیں
mixed mathematics
ریاضیٴ مرکب
Meanings
- 1
the act or the state
ترکیب۔ اختلاط۔ امتزاج۔ میل۔ پھیٹ
- 2
that which is mixed
ملاؤ۔ ملونی۔ آمیزش
(3. (Med.)
عرق۔ دوا۔ (آمیزہ۔ مکسچر)
- 4
Meanings
- 1
the quality
حرکت کی قابلیت
- 2
activity
آمادگیٴ حرکت۔ تیزی۔ تیاری۔ مستعدی
- 3
fickleness
ناپائیداری۔ تلون
- 4
that which is mobile
عوام الناس
Meanings
- 1
the act
تمسخر۔ تضحیک۔ استہزا۔ طعنہ زنی
- 2
derision
ہنسی ۔ ٹھٹھولی۔ ٹھٹھا۔ مذاق
- 3
vain imitation
برتھا کام۔ جھوٹا۔ دکھاوا۔ نمود۔ ظاہر داری۔ دکھاوا۔ (نقل۔ چربہ)
Meanings
- 1
the act
میانہ روی۔ ملائمت۔ اعتدال
- 2
temperance
حلم۔ ضبط۔ قناعت۔ تحمل۔ صبر۔ بُردباری۔ پرہیز۔ (اعتدال پسندی)
- 3
clamness
سنجیدگی۔ آہستگی۔ دھیرج۔ (سلامت روی)
Meanings
- 1
one who moderates
ضبط یا کم کرنے والا۔ معتدل کرنے والا
- 2
the president
میر مجلس۔ صدر نشین۔ (ثالث۔ پنچ۔ نگران۔ صدر)
Meanings
- 1
the quality
عاجزی ۔ غریبی۔ خاکساری۔ حلم۔ انکسار
- 2
purity of manner
شرم۔ حیا۔ غیرت۔ حجاب۔ عفت۔ عصمت۔ لاج۔ پاکدامنی
Meanings
- 1
the act
تبدیل صورت۔ تبدیل ہیئت۔ اصلاح۔ (ترمیم۔ تغیر و تبدل)
- 2
Meanings
- 1
change the form of
صورت بدلنا۔ درست کرنا۔ خراش تراش کرنا۔ تبدیل کرنا۔ ترمیم کرنا۔
- 2
moderate
تخفیف کرنا۔ پلٹنا۔ گھٹانا۔ کم کرنا۔ معتدل کرنا۔ (ہلکا کرنا۔ دھیما کرنا۔ شدت کم کرنا)
Meanings
- 1
the act
آواز کا اُتار چڑھاؤ
- 2
- 3
(Music)
ساخت۔ سدھاؤ۔ وضع۔ (متناسب تبدیلی)
Looking for classic Urdu literature? Read the books