Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“he”

Showing 3501–3510 of 4,751

3501.

planisphere

noun

مسطح مدور۔ کرہٴ مسطحہ

3502.

plantation

noun

Meanings

  1. 1

    the place planted

    نخلستان۔ کھیتی۔ پودوں کا ذخیرہ۔ مزرعہ۔ شجر زار۔ کارخانہٴ کاشت

  2. 2

    establishment

    تقرری۔ استھاپن

3503.

play

noun

Meanings

  1. 1

    sport

    کھیل۔ بازی۔ لہو و لعب۔ دل لگی۔ تفریح۔ مشغلہ

    • Play is good while it is play. (Prov.)

      کھیل جب ہی تک اچھا ہے جب تک کھیل ہے

  2. 2

    a frolic

    کلول۔ کھلاڑی۔ چوچلا

  3. 3

    practice

    مشق۔ ربط۔ کسرت۔ مہارت

  4. 4

    action

    فعل۔ عمل۔ کام

  5. 5

    manner of action

    طرز۔ ڈھنگ۔ ریتی

  6. 6

    a dramatic composition or exhibition

    ناٹک۔ سوانگ۔ نقل۔ لیلا۔ تمثیل۔ ڈرامہ۔ نمائش

    • The play isn't worth the candle. (Prov.)

      سوانگ کوڑی کے کام کا نہیں

Show 4 more
  1. 7

    music

    باجا بجانا

  2. 8

    movement

    حرکت۔ جنبش۔ لہر۔ چال

  3. 9

    scope

    وسعت۔ فراخی۔ کشادگی

  4. 10

    room

    جگہ

    • fair play

      راست بازی

    • foul play

      دغا بازی

    • hold in play

      مصروف رکھنا

    • play bill

      ناٹک کا اشتہار

    • play book

      نمائّش نامہ

    • play upon words

      ضلع جگت۔ ذو معنی

3504.

pleasant

adjective

Meanings

  1. 1

    agreeable

    مرغوب۔ خوش آئندہ۔ پسندیدہ۔ خوش نما۔ خوب۔ پیارا۔ سہاؤنا۔ من بھاؤنا۔ مزے دار۔ لذیذ

  2. 2

    cheerful

    مگن۔ ظریف۔ ہنس مکھ۔ خوش۔ شاد۔ خوش گوار۔ زندہ دل۔ شوخ طبع۔ خوش مشرب۔ بشاش

  3. 3

    amusing

    دلچسپ۔ روح افزا۔ فرح بخش۔ پر لطف۔ فرحت بخش

    • pleasant flavour

      خوش گوار ذائقہ

    • pleasant companion

      یار شاطر۔ یار زندہ دل

    • Pleasant hours fly fast. (Prov.)

      دن عیش کی گھڑیوں کے گزر جاتے ہیں جلدی

3505.

pleasure

noun

Meanings

  1. 1

    the gratification of the senses

    خوشی۔ خرمی۔ خورسندی۔ مزہ۔ فرحت۔ آنند۔ عیش۔ عیش و عشرت۔ رنگ رس۔ لذت۔ سرور۔ مسرت۔ انبساط۔ حظ

  2. 2

    sensual gratification

    مباشرت۔ عیاشی۔ حظ نفسانی۔ بھوگ بلاس۔ اندری بھوگ۔ رنگ رس۔ عیش پرستی

  3. 3

    choice

    مرضی۔ اختیار۔ خوشی۔ رضا۔ پسند۔ خوشنودی۔ رضا مندی۔ خواہش

    • at pleasure

      مرضی کے موافق۔ خوشی خواہ

    • man of pleasure

      اوباش۔ عیش پرست۔ عیاش

    • with pleasure

      بسرو چشم۔ بخوشی۔ بہ طیب خاطر

3506.

plebeian

noun

عوام میں سے ایک شخص۔ نیچ۔ کمین۔ ادنیٰ یا بازاری آدمی۔ رذیل۔ کمینہ۔ اجڈ۔ گنوار۔ عامی

Phrases & examples

  1. The nobles have the monopoly of honour, the plebeians a monopoly of all the means of acquiring wealth. (Burke)

    امیروں کے نام تو عزت کا ٹھیکہ ہے اور عام آدمیوں کے پاس روپیہ کمانے کے تمام طریقوں کا اجارہ ہے

3507.

plot

verb active

Meanings

  1. 1

    form a scheme against another

    سازش کرنا۔ بندش کرنا۔ گٹھت کرنا۔ کھائی کھودنا۔ ساز باز‌کرنا

  2. 2

    scheme

    تدبیر، تجویز یا اپائے کرنا۔ نقشہ بنانا۔ خاکہ کھینچنا

    • plot against

      کسی کے برخلاف سازش کرنا

    • plot together

      باہم سازش کرنا

3508.

plough, plow

verb active

Meanings

  1. 1

    turn up the ground

    ہل چلانا۔ جوتنا۔ باہنا۔ دھرتی پھاڑنا۔ قلبہ رانی کرنا

    • Plough or not plough, you must pay your rent. (Prov.)

      جوتو یا نہ جوتو لگان دینا پڑے گا

  2. 2

    furrow

    چیرنا۔ پھاڑنا

  3. 3

    lay waste

    ویران کرنا۔ اجاڑنا۔ اکھاڑنا۔ تباہ یا برباد کرنا۔ ضائع کرنا۔ بیخ‌کنی کرنا

  4. 4

    کاغذ کاٹنا یا تراشنا

    • plough in

      بیج ڈالنے کے بعد ہل چلانا

    • plough on the back

      پرزے اڑانا

    • plough through

      محنت مشقت سے آگے بڑھنا

    • plough up a field

      کھیت میں ہل چلانا۔ کھیت جتوانا

    • plough up or out

      کھود کر نکال دینا۔ پھینکنا

    • plough with one's heifer

      بیوی کی معرفت معاملہ کرنا

3509.

plougher, ploughman

noun

ہل جوتنا۔ ہرواہا۔ قلبہ راں۔ جوتا۔ ہالی۔ ہل جوتنے والا

3510.

plume

verb active

Meanings

  1. 1

    strip

    پر نوچنا یا اکھاڑنا

  2. 2

    adorn with feather

    طرہ یا کلغی لگانا۔ پر لگانا۔ پر سے آراستہ کرنا

  3. 3

    pride

    فخر،‌غرور یا گھمنڈ کرنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books