rehear
verb active
پھر سُننا۔ تجویز ثانی کرنا۔ (نظر ثانی کرنا۔ سماعت مکرر کرنا)
Dictionary results for
Showing 3781–3790 of 4,751
verb active
پھر سُننا۔ تجویز ثانی کرنا۔ (نظر ثانی کرنا۔ سماعت مکرر کرنا)
noun
تجویز ثانی۔ نظرثانی۔ (سماعت مکرر)
noun
recital
دہراؤ۔ ذکر مکرر۔ تکرار۔
اعادہ۔ بیان۔ تذکرہ۔ (ریہرسل۔ بازخوانی)
verb
recite
دوسرے کی تصنیف زبانی پڑھنا۔ تکرار کرنا۔ دُہرانا۔ دوبارہ کہنا۔
narrate
بیان، اعادہ یا ذکر کرنا۔ سنانا۔
پہلے سے کرکے دیکھنا۔ آزمائشی نمائش یا تماشا کرنا
Rehearse not unto another that which is told unto thee.
جو تجھ سے کہیں وہ دوسرے سے مت کہہ
noun
royal authority
راج۔ سلطنت۔ حکومت۔ عمل۔ عمل داری۔ تسلط۔ غلبہ۔ بادشاہی۔ (فرمانروائی)
(the time)
عہد سلطنت۔ جلوس۔
dominion
ملک۔ راج۔ قلمرو
noun
باگ دوڑ۔ راس۔ عنان۔ باگ۔ (زمام)
اختیار۔ اقتدار۔
give the reins to
اجازت دینا
take the reins
اپنے اختیار میں لینا
verb neutor
فخر کرنا۔ خوش ہونا۔ خوشی سے پھولنا۔ باغ باغ ہونا۔ مسرور ہونا۔ رہسنا۔
Rejoice in the Lord alway; and again I say, Rejoice.
میں کہتا بارم بار، اس کے نام کو آدھار
verb active
خوش، شادماں، محفوظ یا مسرور کرنا
Whose loveth wisdom rejoiceth his father. (Prov.)
جو گیان سے نیہ رکھتا ہے، اپنے باپ کو خوش کرتا ہے۔
verb neutor
return
پھر آنا۔ پھر آجانا۔ عود کرنا
fall back
پھر پچھڑنا۔ دوبارہ بیمار پڑنا۔ پھر مبتلا ہونا
He was not well cured and would have relapsed.
اس کو بخوبی آرام نہ ہوا تھا اور پھر ماندہ ہوجاتا
verb active
slacken
ڈھیلا کرنا۔ ملائم کرنا۔ نرم کرنا
abate the stringency of
کم کرنا۔ زور کم کرنا۔ تخفیف کرنا۔ سُست کرنا۔ دھیما کرنا۔ ٹھنڈا کرنا۔
recreate
دل بہلانا۔ تفریح بخشنا۔ خوش کرنا
relieve from constipation
قبض رفع کرنا۔ آڑ دور کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books