amid, amidst
preposition
بیچ میں ۔ بیچ ۔ میں ۔ درمیان
Phrases & examples
amidst the rest
باقیوں میں
Dictionary results for
Showing 391–400 of 4,751
preposition
بیچ میں ۔ بیچ ۔ میں ۔ درمیان
amidst the rest
باقیوں میں
noun
جمع ۔ جملہ ۔ تعداد ۔ مبلغ ۔ رقم ۔ مجموعہ ۔ مقدار ۔ حاصل ۔ جوڑ ۔ شمار
registered amount
اصل جمع
to the amount of
بقدر ۔ بہ اندازہ ۔ بہ تعداد ۔ تک
noun
دنگل ۔ تماشا گاہ ۔ ناچ گھر ۔ اکھاڑا
noun
بڑھاؤ ۔ پھلاؤ
(Rhet.)
بستار ۔ طول ۔ مبالغہ
verb active
divert
بہلانا ۔ خوش کرنا ۔ تفریح دینا ۔ کھلانا ۔ خیال بٹانا ۔ دل لگانا
delude
دم دینا ۔ جھانسا دینا ۔ دم یا باتوں میں رکھنا
He amused his followers with idle promises. (Johnson)
اس نے اپنے ساتھیوں کو وعدے وعید میں رکھا
to amuse oneself
دل بہلانا ۔ جی خوش کرنا
noun
بھنجن ۔ تشریح ۔ تجزیہ ۔ تفریق ۔ بدیرن ۔ جبر ۔ کن توڑ سودھن
(Math.)
سوالوں کو جبر و مقابلہ سے نکالنے کا طریقہ
(Chem.)
کن کھوج ۔ تت نکاس
(Gram.)
پدھ چھیدن ۔ ترکیب
geometrical analysis
اقلیدس کو جبر و مقابلہ سے ثابت کرنا
qualitative analysis
گن بھنجن
quantitative analysis
بوجھ بھنجن
noun
the person/see analyst
سودھنے والا
substance
گلانے والا
verb active
پھٹکارنا ۔ حقہ پانی بند کرنا ۔ ذات باہر کرنا ۔ برادری سے خارج کرنا
noun
سراپ ۔ پھٹکار
حقے پانی کی بندی ۔ کریا کرم سے نکالا جانا
noun
dissection
چیر پھاڑ ۔ کاٹ کوٹ ۔ جراحی
the science
انگ بدیا ۔ علم تشریح ۔ بدن کا علم
comparative anatomy
علم تشریح حیوانات
Looking for classic Urdu literature? Read the books