wheatear
noun
Meanings
- 1
گیہوں کی بال
- 2
ایک قسم کی چڑیا
Dictionary results for
Showing 4621–4630 of 4,751
noun
گیہوں کی بال
ایک قسم کی چڑیا
adjective
گیہوں کا۔ گندمی
noun
کیڑے جو گیہوں کو ضرر پہنچاتے ہیں
verb active
خوشامد کرنا۔ للو پتو کرنا۔ چاپلوسی کرنا۔ فریب دینا
see coax
فریب دینا
verb active
پہیوں پر لے جانا
گھمانا۔ چکر دینا۔ پھرانا
verb neutor
گھومنا۔ چکرانا۔ چکر کھانا۔ پھرنا
مڑنا۔ پھرنا
چکر یا پھیر کھانا
لڑھکنا
noun
پہیا
مدور شے۔ چکر۔ چرخہ۔ گھرنی۔ پھرکی۔ چرخی۔ چاک۔ چکلی
چکر۔ دور۔ گردش
wheel and axis
بوجھ اٹھانے کی کل
Aristotle's wheel
چکر چال مسئلہ
measuring wheel
ناپ پہیا
wheel within wheel
پیچ در پیچ۔ گورکھ دھندا
fortune's wheel
گردش روزگار۔ نیرنگیٴ زمانہ۔ تقدیر کا چکر
noun
وہ کیڑے جن کے اعضا پہیے کی مانند شکار پکڑنے کے لیے ہوتے ہیں
noun
کہنی دار ہوا ناپ
noun
ایک پہیے کی گاڑی
Looking for classic Urdu literature? Read the books