Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“he”

Showing 4711–4720 of 4,751

4711.

withers

adjective

گھوڑے کا مدو

4712.

witherward

adverb

کس طرف۔ جس طرف

4713.

wither-wrung

adjective

مدو لگا ہوا۔ کمر لگا ہوا

4714.

within

preposition

Meanings

  1. 1

    not without

    بھیتر۔ ادنر۔ اندروں۔ میں۔ بیچ میں۔ اندر تک

    • within the waters

      پانی کے اندر

  2. 2

    in the limits of

    حد میں۔ احاطے میں۔ ذہن میں

  3. 3

    during

    عرصے میں۔ مدت میں۔ اندر

    • within an hour

      ایک گھنٹے کے اندر

  4. 4

    into the heart of

    من میں۔ دل میں۔ ذہن میں

  5. 5

    not beyond

    اندر۔ میں

    • within my power

      میرے اختیار میں

    • within sight

      حد نظر تک

    • within the term

      میعاد کے اندر

4715.

within

adjective

Meanings

  1. 1

    inwardly

    اندر۔ بھییر۔ میں

  2. 2

    in the house

    گھر میں۔ مکان پر

  3. 3

    in the mind

    دل میں۔ طبیعت میں۔ جی میں

4716.

witness

noun

Meanings

  1. 1

    evidence

    گواہی۔ شاہدی۔ ساکشی

  2. 2

    ثبوت

  3. 3

    the person

    گواہ۔ شاہد۔ ساکشی

    • God is witness between thee and me.

      ہمارے تمھارے خدا بیچ

    • eye-witness

      گواہ عینی۔ عینی شاہد

    • ear witness

      گواہ سماعی

    • marginal witness

      حاشیے کا گواہ

    • with a witness

      بہت زیادہ۔ از حد

    • subscribing witness

      شناخت کا گواہ

4717.

woe-ful

adjective

Meanings

  1. 2

    calamitous

    مصیبت انگیز۔ ماتم خیز۔ رنج آمیز۔ زبوں

  2. 3

    wretched

    کم بخت۔ منحوس۔ نگوڑا

  3. 1

    sorrowful

    غمگین۔ مغموم۔ سوگی۔ سوگوار۔ مصیبت زدہ۔ آفت کا مارا

4718.

wolf

noun

Meanings

  1. 1

    (Zool.)

    بھیڑیا۔ بگہنا۔ ہنڈار۔ گرگ

    • Wolves may loose their teeth, but not their nautre. (Prov.)

      چور چوری سے گیا تو کیا ہیرا پھیری سے بھی گیا؟ (مثل)

  2. 2

    خونخوار یا مضر چیز

  3. 3

    (Med.)

    زخم۔ گھاؤ۔ ناسور

  4. 4

    ایک کیڑا

4719.

woman

noun

Meanings

  1. 1

    استری۔ تریا۔ ناری۔ عورت۔ زن۔ لگائی۔ مہرارو۔ موگی۔ بال۔ کامن۔ بیر

  2. 2

    a female servant

    نوکر۔ دائی۔ ددا۔ ماما

    • woman of rank

      خاندانی عورت۔ عورت پردہ نشین۔ کلونتی استری

    • country woman

      دیہاتی عورت

    • to play the woman

      رونا یا خوف کا اظہار کرنا

    • woman of the world

      پختہ کار عورت

    • woman suffrage

      خواتین کا حق رائے دہی

    • woman's wit

      عورت کی فطری فراست

4720.

womb

noun

Meanings

  1. 1

    (at.)

    یونی۔ دھرن۔ کوکھ۔ گربھ استھان۔ اندھیری کوٹھڑی۔ بچہ دان۔ رحم

  2. 2

    جائے پیدائش

  3. 3

    گڑھا۔ غار

    • in the womb of time

      مستقبل کے پردے میں

Looking for classic Urdu literature? Read the books