blaspheme
verb
ایشور نندا کرنا ۔ بید نندا کرنا ۔ کلمہ کفر کہنا ۔ مذمت کرنا ۔ بے ادبی کرنا
Phrases & examples
Thou didst blaspheme God.
۱۔ تو نے خدا کی بے ادبی کی ۲۔ تو نے پرمیشور کی نندا کی
Dictionary results for
Showing 681–690 of 4,751
verb
ایشور نندا کرنا ۔ بید نندا کرنا ۔ کلمہ کفر کہنا ۔ مذمت کرنا ۔ بے ادبی کرنا
Thou didst blaspheme God.
۱۔ تو نے خدا کی بے ادبی کی ۲۔ تو نے پرمیشور کی نندا کی
noun
ایشور یا بید نندا ۔ دھرم نندا ۔ کلمہٴ کفر ۔ مذمت دین
noun
ایشور یا بید نندک ۔ کفر بولنے والا ۔ دین کی مذمت کرنے والا ۔ ملحد
adjective
ایشور یا بید نندک ۔ کافر ۔ کفریہ
verb active
destroy
ناس کرنا ۔ ستیاناس کرنا ۔ ڈھا دینا ۔ مارنا ۔ غارت کرنا
blight
جھلس دینا ۔ مار دینا ۔ مرجھانا ۔ پژمردہ کرنا
to be blasted in the bud
کھلتے ہی جھلس جانا
(with gun powder)
سرنگ لگانا ۔ بارود سے اُڑا دینا
blast a man's character
بدنام کرنا ۔ رسوا کرنا ۔ داغ لگانا
blast it, interj.
آگ لگے ۔ چولھے میں جائے ۔ بھاڑ میں پڑے
verbnoun
دہکنا ۔ بھڑکنا ۔ لہکنا ۔ لپٹیں یا شعلے اُٹھنا ۔ شعلہ زن ہونا
the fire blazes
(۱) آگ کی لٹ نکلتی ہے (۲) آگ بھڑکتی ہے
adjective
chill
سیتل ۔ سرد ۔ خنک
exposed
کھلا ۔ بے اوٹ
cheerless
سنسان ۔ سونا ۔ اُداس
bleak and barren
لق و دق میدان
verbnoun
loose blood
لہو یا خون نکلنا یا بہنا ۔ فصد کھلنا
drop as blood
ٹپکنا ۔ لہو ٹپکنا ۔ چُونا ۔ نکلنا ۔ لہو جاری ہونا
die a violent death
مارے جانا ۔ خون ہونا ۔ قتل ہونا ۔ ذبح ہونا
pay or lose money
منڈنا ۔ حجامت بننا
mentally
دکھیانا ۔ کڑھنا ۔ دل دکھنا یا جلنا
my heart bleeds
(۱) میرا دل دکھتا یا جلتا ہے (۲) میرا جی کٹتا ہے
bleed at the nose
نکسیر چھوٹنا
verbnoun
ask a blessing
دعا مانگنا ۔ خیر مانگنا ۔ دعا کرنا
May Narayan bless you with milk and children.
ناراین کرے تم دودھوں نہاؤ، پوتوں پھلو
make happy
اسیس دینا ۔ برکت دینا ۔ دعا دینا
Bless them which persecute you ; bless, and curse not!
جو تم کو ستاویں انھیں دعا دو، کوسو مت
praise
استتی کرنا ۔ گن گانا ۔ حمد و ثنا کرنا
to bless from
محفوظ رکھنا ۔ امان میں رکھنا
bless God
دھن بھگوان کہنا ۔ گنا باد کرنا ۔ شکر الحمدلله کرنا ۔ حمد و ثنا کرنا
bless me, blessus, bless my soul
رام رام ۔ باپ رے باپ ۔ یاخدا ۔ لاحول ولاقوة ۔ استغفرالله ۔ العظمة لله
noun
divine favour
رام جی کی دین ۔ خدا داد ۔ کرم ۔ فضل ۔ فیض ۔ رحمت
see benediction
see benefit, 1
Blessings are not valued till they are gone.
قدر عافیت کسے داند کہ بہ مصیبتے گرفتار آید ۔ (فارسی مثل)
call blessings on
اسیس دینا ۔ دعا دینا
He is a blessing to this country.
اس ملک میں اُس کے دم کی برکت ہے یا اس کا دم غنیمت ہے
the person who is a blessing
گھر کی برکت
read or pronounce the blessing
آخری دعا پڑھنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books