buffet
verb active
مکا یا گھونسا مارنا ۔ گھسیانا ۔ بتیانا ۔ ڈکیانا ۔ دھپیانا ۔ دھول یا تھپڑ مارنا ۔ ڈک لگانا
Meanings
- 1
buffet the waves
لہروں سے لڑنا یا ٹکرانا ۔ پانی کاٹنا
- 2
مشکلات سے لڑنا
Dictionary results for
Showing 821–830 of 4,751
verb active
مکا یا گھونسا مارنا ۔ گھسیانا ۔ بتیانا ۔ ڈکیانا ۔ دھپیانا ۔ دھول یا تھپڑ مارنا ۔ ڈک لگانا
buffet the waves
لہروں سے لڑنا یا ٹکرانا ۔ پانی کاٹنا
مشکلات سے لڑنا
verb active
چننا ۔ بنانا ۔ اُٹھانا ۔ مکان یا عمارت بنانا ۔ تعمیر کرنا
The house was builded of the earth
and shall fall again to ground (Tennyson) کچا مٹی کا وہ بنا تھا گھر مل وہ جائے گا خاک میں گر کر
verb active
found
دھرنا ۔ رکھنا ۔ مدار رکھنا ۔ قائم کرنا
depend on
اعتبار، اعتماد، امید، آس یا بھروسا رکھنا
build castles in the air
من کے لڈو پھوڑنا یا لڑھانا ۔ دھول کی رسی بٹنا ۔ خیالی پلاؤ پکانا ۔ خیال خام باندھنا
noun
(Bot.)
گٹھی پیاز ۔ گٹھا ۔ ڈلا شلغم ۔ پوتھی لہسن
(of a thermometer)
پیٹ ۔ کوٹھی
قمقمہ ۔ بلب
n. n.noun
size
جسامت ۔ ڈیل ڈول
gross
اکثر ۔ بڑا حصہ ۔ بہت سا
stowage
بھار ۔ بھرت ۔ بھروٹا ۔ بوجھ ۔ بوجھا
bulk of the people
اکثر اشخاص ۔ بہت آدمی
break bulk, 1. unload
کشتی یا جہاز خالی کرنا
sell out
پونجی کم کرنا ۔ مال میں بَڈّھا لگانا
adverbnoun
تختوں کی دیوار
noun
نر گاؤ ۔ سانڈ ۔ بجار
(Ast.)
بیل ۔ ثور ۔ بِرکھ
At last from Aries rolls the bounteous sun
And the bright Bull receives him. (Thomson)
حمل سے نکل فیض بخش آفتاب چلا ثور میں وہ بصد آب و تاب F.C.
stock-jobber
ام چار کو خریدارِ حصہ
take the bull by the horn
بیل کو سینگوں سے پکڑ لینا ۔ جراٴت سے سامنا کرنا
noun
blunder
غلطی ۔ چُوک ۔ خطا ۔ دھوکا
(the Pope's)
پوپ کا فرمان یا فتویٰ
an Irish bull
مذاقیہ غلطی
adjective
سر پھرا ۔ ضدی ۔ جلد باز ۔ خود داری سے کام بگاڑنے والا
noun
load
بوجھ ۔ بوجھا ۔ بھار ۔ بار ۔ لاد ۔ لادی
No one knows the weight of another's burden.
کون جانے دوسرے کا بوجھ بھار
(of vessels)
بھرت
a ship of great burden
بڑے بھرت کا جہاز
anything grievous
گلے کا ہار ۔ پاؤں کی بیڑی ۔ پتھر ۔ پہاڑ
Deaf, giddy, helpless, left alone.
To all my friends a burden grown. (Swift)
اکیلا، بہرا، بے چارہ، سبک سر ہوا بار گراں سب دوستوں پر F.C.
burden of a song
انترا ۔ ٹیک ۔ استھائی
At every close she made, the attending throng
Replied and bore the burden of the song (Dryden)
وہ جب تھاپ دیتی تو سب ساتھ کے مل استھائی گاتے بڑھا اپنی لے F.C.
burden of proof (Logic)
بار ثبوت ۔ دلیل دعویٰ
feel the burden of
بھاری، ناگوار یا اجیرن معلوم ہونا ۔ گراں گزرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books