chuckle-head
adjective
مٹھیاٹھس ۔ ٹھوس ۔ بیوقوف ۔ احمق ۔ گاؤدی ۔ اُلو ۔ کودن
Dictionary results for
Showing 71–80 of 186
adjective
مٹھیاٹھس ۔ ٹھوس ۔ بیوقوف ۔ احمق ۔ گاؤدی ۔ اُلو ۔ کودن
noun
a tribe
قوم ۔ فرقہ ۔ گروہ ۔ جتھا ۔ فریق ۔ خیل ۔ ال ۔ کھاپ ۔ جرگہ ۔ قبیلہ
clansman
جات بھائی ۔ ایک قوم کا
head of a clan
سرخیل ۔ سر گروہ ۔ سرغنہ
adjective
بیدار مغز ۔ روشن دماغ
noun
lump
ڈھیلا ۔ ڈلا ۔ ڈلی ۔ ڈھما ۔ ڈھیم ۔کلوخ
earth
مٹی ۔ مِٹی ۔ ماٹی ۔ گِل
vile or base thing
ناچیز ۔ ہیچ ۔ پوچ ۔ مٹی ۔ خاک
clod-hopper
گوبر گنیش ۔ مٹی کا مادھو ۔ احمق ۔ گنوار
see (Blockhead)
noun
cloth for any mean use
چیتھڑا ۔ لتا ۔ پوتڑا ۔ دسمال ۔ پوچھن
A clout upon that head where late the diadem stood. (Shakespeare)
تھا مکٹ جس سیس پہ اس سیس پہ چیتھڑا ہے اب
His garments nought but many ragged clouts.
اُس کے کپڑے تھے صرف پھٹے چیتھڑے
patch
پیوند یا تھیگلی لانا ۔ گانٹھنا ۔ پارہ دوزی کرنا
strike
مُکا مارنا ۔ ڈکیانا ۔ مکیانا ۔ گھسیانا
noun
دودھ کا دانت
(Met.)
بچپن ۔ لڑکپن ۔ بال پن ۔ کھلاڑ پن ۔ چنچل پن ۔ چبلّا پن
To have a colt's tooth in his head. (Prov.)
سینگ کٹا کے بچھڑوں میں ملنا
cast a colt's tooth
لڑکپن چھوڑنا
noun
چوکیدار ۔ سپاہی پولیس ۔ کانسٹیبل (Cor.) گُڑیت ۔ کوتوال ۔ ناظر
head constable
جمعدار ۔ دفعدار
special constable
چند روز کا چوکیدار
to outrun the constable
حیثیت یا آدمی سے زیادہ خرچ کرنا
verb active
prove guilty
پاپی یا اپرادھی ٹھہرانا ۔ گناہ گار، تقصیر وار، ملزم یا مجرم ثابت کرنا ۔ فتویٰ دینا
prove
قائل کرنا ۔ ثابت کرنا ۔ ثبوت کرنا
And they which head it, being convicted by their own conscience went out one by one. (John, VIII. 9)
اور جنھوں نے اس کو سنا اپنے دلوں میں قائل ہو کر ایک ایک کر کے چل دیے
noun
a covering for the head
ٹوپی ۔ پگڑی ۔ سر پوش
roof
چھت ۔ محراب ۔ سقف ۔ سرپوش ۔ گمبز
the starry cope of heaven. (Milton)
آسمان کی تاروں بھری چھت
cloak
چُغہ ۔ جبّہ ۔ عبا ۔ قبا ۔ لبادہ ۔ فرغل
tribute
محصول کان ۔ کھان کر
adjective
نخرے باز ۔ چوچلے باز ۔ البیلی ۔ بانکا
Their hair falls in long plaits down their backs, and a veil or handkerchief, twisted round in a coquettish manner, serves them for a becoming head-dress. (Swinburne, 'Travels in Spain')
بالوں کی لمبی لمبی کاکلیں اُن کی کمروں میں پڑی ہوئی ہیں اور نقاب یا رومال بانکپن کے ساتھ مڑا ہوا اُن کے سر کے کپڑے کا کام دیتا ہے
Looking for classic Urdu literature? Read the books