hear
verb active
Meanings
- 1
perceive by the ear
سننا۔ کان دینا۔ کان دھرنا۔ استماع کرنا
- 2
attend to
دھیان کرنا۔ توجہ کرنا۔ سماعت کرنا۔ سننا
- 3
favour
التفات کرنا۔ لحاظ کرنا۔ توجہ کرنا
to hear a bird sing
پوشیدہ یا خانگی خبر پانا۔ خفیہ معلوم کرنا
to hear say
چرچے کے ذریعے سے سننا
