abet
noun
Meanings
- 1
help
مدد کرنا ۔ اعانت کرنا ۔ حمایت کرنا ۔ پناہ دینا ۔ دستگیری کرنا ۔بچانا
- 2
urge, allure
اکستانا ۔ پھسلانا ۔ بہکانا ۔ اغوا کرنا ۔ ترغیب یا لالچ دینا ۔ برانگیختہ کرنا ۔ ورغلانا
- 3
counsel
سیکھ دینا ۔ صلاح دینا یا بتانا ۔ مشورہ دینا ۔ تدبیر بتانا
