Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“her”

Showing 371–380 of 935

371.

eagle

noun

گدھ۔ شاہین۔ ہما۔ عقاب۔ شاردول

Phrases & examples

  1. That eagle's fate and mine are one

  2. Which, on the shaft that made him die

  3. Espied a feather of his own

  4. Wherewith he wont to soar so high. (E. Waller)

    میرا اور ہما کا ہے بخت ایک سا قضا کا جب ایک تیر اس کے لگا تو دیکھا کہ اس میں ہے وہ پر لگا جو لے جاتا اس کو تھا اونچے اڑا F.C.

372.

ear

noun

Meanings

  1. 1

    the organ of hearing

    کان۔ کرن۔ گوش

    • Walls have ears.

      دیوار کے بھی کان ہیں

    • In from one ear, and out at the other. (Prov.)

      اس کان سنی اس کان اڑا دی

  2. 2

    sense of hearing

    سماعت۔ سرون۔ کن رس

  3. 3

    attention

    دھیان۔ کان۔ توجہ۔ التفات

    • Give ear to the words of my mouth.

      میری باتیں کان دھر کے سنو

  4. 4

    handle

    کان۔ گوشہ۔ ہتھا۔ دستہ۔ کندہ۔ قبضہ

  5. 5

    head of a plant

    بال۔ بھٹا۔ سٹ۔ بوندا

    • ears of corn

      اناج کی بال

    • ear cap

      کنٹوپ

    • ear finger

      کن انگلی

    • ear-lock

      زلف۔ کاکل

    • ear-pricker, ear-piercer

      کان سلائی

    • ear-trumpet

      کان میں کہنے کی نلی

    • ear-wax

      کان کا میل

    • ear wig

      پت بچھی۔ گوجیا۔ کن گوجر

    • ear witness

      سماعی گواہ۔ شہادت سماعی

    • about the ears

      کان پر۔ سر پر۔ نزدیک

    • to be up to the ears

      کانوں تک ہونا۔ دم لینے کی فرصت نہ ہونا۔ مصروف ہونا۔ ڈوبنا

    • to box the ear, to pinch one's ear

      گوشمالی دینا۔ کان امیٹھنا

    • to catch the ear

      سنائی پڑنا۔ کان میں بھنک پڑنا

    • to have the ears of

      کان لگانا۔ سننا

    • to poison one's ears

      کان بھرنا۔ کان میں پھونکنا

    • to set by the ears

      لڑانا۔ لڑائی کرا دینا۔ بھڑوا دینا

    • to slap on one's ear

      تماچا مارنا

    • to turn a deaf ear to

      کانو ںمیں انگلی دینا۔ متوجہ نہ ہونا۔ نہ سننا

    • to whisper in the ear

      کانا پھونسی کرنا

373.

eel

noun

گوچھی۔ بام مچھلی

Phrases & examples

  1. There is as much hold of his word as of a wet eel by the tail. (Prov.)

    اس کی بات کا بھروسہ نہیں

374.

either

adverb

چاہو۔ بھاویں۔ یا۔ خواہ

Phrases & examples

  1. Either be old or die young. (Prov.)

    ہوتے ہی مرو یا بڈھے ہو

375.

either, pron.

Meanings

  1. 1

    one or the other

    ایک نہ ایک۔ کوئی ایک۔ کوئی۔ کوئی سا۔ کوئی نہ کوئی۔ جونسا۔ یہ یا وہ

    • either this or that

      یا یہ یا وہ

    • Either live or die with honour. (Prov.)

      مرنا یا جینا عزت کا

  2. 2

    each of two

    دونوں۔ ہر دو۔ ہر ایک

    • in either case

      دونوں صورتوں میں۔ ہر دو حالت میں

376.

elder

noun

Meanings

  1. 1

    superior in age

    وہ شخص جو عمر میں بڑا ہو۔ بڑا

    • Rebuke not an elder, but entreat him as a father, and the younger men as brethren.

      بڑوں کو جھڑکو مت بلکہ ان کا ایسا لحاظ کرو جیسے باپ کا اور چھوٹوں کا ایسا جیسے بھائیوں کا

  2. 2

    ancestor, (pl.)

    بزرگ۔ جد۔ مورث۔ بڑے۔ دادا پڑدادا۔ پرکھا

  3. 3

    layman

    پادری۔ پیر مرشد

377.

elevate

verb active

Meanings

  1. 1

    exalt

    اونچا کرنا۔ اٹھانا۔ بلند کرنا

    • to elevate a weight

      بوجھ اونچا کرنا

  2. 2

    promote

    ترقی دینا۔ قدر بڑھانا۔ معزز کرنا۔ مرتبہ بڑھانا۔ رتبہ زیادہ کرنا

    • to elevate a man to office

      کسی آدمی کا عہدہ بڑھانا

  3. 3

    cheer

    خوش کرنا۔ محظوظ کرنا۔ مسرور کرنا

    • Hope elevates.

      آس خوش کرتی ہے

  4. 4

    dignify

    سرفراز کرنا۔ بلند کرنا۔ بڑھانا

    • Such studies elevate the mind.

      ایسی تعلیم سے طبیعت بڑھتی ہے

  5. 5

    raise to a higher pitch

    بڑھانا۔ اٹھانا۔ بلند کرنا۔اونچا اٹھانا

    • to elevate the voice

      آواز بلند کرنا

  6. 6

    render tipsy

    نشے میں کرنا

378.

elixir

noun

Meanings

  1. 1

    (Med.)

    شربت۔ مرکبات۔ رس۔ عرق۔ اکسیر

  2. 2

    (Alchemy)

    وہ عرق جو فلزات کو سونا بنادے۔ اکسیر۔ کیمیا

  3. 3

    any substance which invigorates

    مقوی دوا۔ یاقوتی۔ اکسیر

    • What wonders, then, if fields and regions here.

    • Breathe forth elixir pure.

    • (Milton)

      تعجب ہے کیا گر یہاں کی زمیں اگلتی ہے اکسیر و خاک زریں F.C.

379.

else

adverbconjunction

Meanings

  1. 1

    besides

    پرنت۔ آگے۔ اور بھی۔ علاوہ۔ مگر۔ الا

  2. 2

    otherwise

    نہیں تو۔ اور نہیں تو۔ نہ۔ وا۔ ورنہ۔ وگرنہ۔ یا۔ اتھوا

    • elsewhere

      کہیں اور۔ انتے۔ دوسری جگہ۔ کسی اور جگہ

    • any one else

      اور کوئی۔ دوسرا۔ کوئی اور

    • some thing else

      کوئی اور چیز

    • some where else

      اور کہیں

    • what else

      اور کیا

380.

embalm

verb active

Meanings

  1. 1

    anoint with balm

    مردے میں خوشبوئیں بھرنا تاکہ لاش نہ سڑے۔ حفاظت سے رکھنا

  2. 2

    perfume

    خوشبودار کرنا۔ معطر کرنا

  3. 3

    cherish

    یادگاری رکھنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books