gatherer
noun
بٹورنے یا اکھٹا کرنے والا۔ جمع کرنے والا۔ انتخاب کرنے والا
Dictionary results for
Showing 461–470 of 935
noun
بٹورنے یا اکھٹا کرنے والا۔ جمع کرنے والا۔ انتخاب کرنے والا
noun
جماعت۔ مجمع۔ مجلس
اجتماع۔ تحصیل
مواد
noun
پھؤڑ پنا
verb active
bring under a genus
جنس جنس یا قسم کرنا۔ جنس وار کرنا
apply to other classes
خاص کو عام کرنا۔ جز کو کل پر عاید کرنا
derive as a genus or as a general conception
عام نتیجہ نکالنا
noun
a man who is well-born
شریف۔ بزرگ۔ اشراف۔ بھلا مانس۔ ذی رتبہ۔ عالی خاندان
a well-bred man
خلیق۔ خوش خلق۔ سیل ونت
(Her.)
وہ آدمی جس کو خطاب نہ ملا ہو اور ہتھیار رکھنے کا اختیار ہو
(pl.) citizens
رئیس۔ باشندے۔ آدمی
noun
تحریر۔ اقلیدس۔ ہند سہ۔ ریکھا گنت۔ جیومیٹری
analytical geometry
تحریر اقلیدس کی شکلوں کو جبر مقابلے سے ثابت کرنا
higher geometry
اعلیٰ درجے کا علم ہندسہ
noun
anything given
دان۔ پُن۔ آرپن۔ عطا۔ انعام۔ بخشش۔ ہبہ۔ نذر۔ نذرانہ۔ نیاز۔ خیرات۔ سوغات۔ تحفہ۔ رشوت
Neither take a gift, for a gift doth blind the eyes of a wise man.
کوئی نذرانہ مت قبول کرو، کیونکہ نذرانہ عقل مند کو اندھا کر دیتا ہے
Look not a gift horse in the mouth. (Prov.)
منگنی کے بیل کے دانت دیکھتے ہو
special talent
کرامت۔ وصف خداداد۔ استعداد۔ قابلیت۔ لیاقت۔ شعور۔ جوہر ذاتی
the act of giving
داد۔ داد دہش۔ کرم۔ بخشش
noun
transparent substance
شیشہ۔ کانچ۔ مینا۔ آبگینہ۔ پوت
Glasses and lasses are brittle ware. (Prov.)
شیشہ اور معشوق نازک چیز ہیں
(Chem.)
کانچ
mirror
آئینہ۔ مراة۔ شیشہ۔ درپن۔ آرسی
a drinking glass
گلاس۔ جام
on eye glass
عینک۔ چشمہ
a weather glass
ہوا ناپ۔ مقیاس الہوا
verb active
gather after a reaper
سلابیننا۔ خوشہ چینی کرنا۔ بیننا۔ چننا
collect with patient and minute labour
انتخاب کرنا۔ چننا۔ جمع کرنا۔ اکھٹا کرنا
noun
a ball
گولا۔ گولی
anything which is nearly spherical
گول چیز۔ کرہ
the earth
زمین۔ ارض۔ دھرتی
a round model of the world
کرہٴ زمین۔ دھرتی کا گولا۔ بھوگول۔ گلوب
Looking for classic Urdu literature? Read the books