herring
noun
ایک قسم کی مچھلی۔ ہیرنگ مچھلی
Dictionary results for
Showing 61–70 of 935
noun
ایک قسم کی مچھلی۔ ہیرنگ مچھلی
اس کا۔ اس کے۔ اس کی
The house is hers, though the garden is mine.
گھر اس کا ہے،گو باغ میرا ہے
adverb
around
چہوں یا چاروں طرف ۔ اردگرد ۔ گردا گرد
approximately
پاس پاس ۔ قریب ۔ اک ۔ عن قریب ۔ قریب کر کے
about five yards
پنج اک گز
here and there
اِدھر اُدھر ۔ اِت اُت ۔ جا بجا ۔ سب یا ہر طرف ۔ ہر کہیں
upon the point of
عن قریب ۔ تیار ۔ کو ۔ آمادہ
I was about to go.
میں جانے کو تھا
more or less
تھوڑا بہت ۔ کمتی بڑھتی ۔ کم و زیادہ ۔ کم و بیش ۔ تخمیناً
bring about
کروانا ۔ بر لانا
come about
آنا ۔ پڑنا ۔ ہونا
go about (a work)
پیروی کرنا ۔ لگنا ۔ مصروف یا مشغول ہونا
adjectivepreposition
higher in place
اوپر ۔ اونچا ۔ بلند
beyond
پرے ۔ دور ۔ باہر ۔ بعید
more than
بڑھ کر ۔ اوپر ۔ سوا ۔ زیادہ سے زیادہ
too high for
بڑھ کے ۔ بڑھ کر ۔ ”کچھ حقیقیت نہیں“ کا متضاد
Above one's work
اپنا کام اور آپ ہی ناک چڑھاوے
from above
اوپر سے ۔ آسمان سے
adverb
ایک پر ایک ۔ ایک کے اوپر ایک ۔ تلے اوپر ۔ اوپر نیچے ۔ تہ بہ تہ ۔ ایک دوسرے پر
adverb
at large
کھلے بندوں - چاروں رستے موکلے
out of the house
باہر ۔ پرے ۔ بیرون
in another country
پردیس ۔ بدیس ۔ غیر ملک میں
to go abroad
پردیس جانا
in all directions
سب طرف ۔ چاروں اور ۔ جہاں تہاں ۔ بے ٹھکانے
nounverb
stick to
سٹنا ۔ چپکنا ۔ چپٹنا ۔ چمٹنا ۔ لپٹنا ۔ لگا رہنا
(to a person, party or opinion)
پابند یا قائم رہنا ۔ ثابت قدم رہنا ۔ مضبوط یا پکا رہنا ۔ مستقل رہنا
noun
دھرتا ۔ قائم ۔ استحکام ۔ استقلال ۔ استقامت ۔ ثابت قدمی ۔ وفاداری
adjective
ساتھی ۔ سنگھی ۔ لاگو ۔ ہمراہی ۔ طرفدار ۔ رفیق
noun
سکشا کرنے والا ۔ ناصح
Looking for classic Urdu literature? Read the books