Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“her”

Showing 691–700 of 935

691.

rampant

adjective

Meanings

  1. 1

    exuberant

    زیادہ۔ کثیر۔ فراواں۔ شدید

  2. 2

    overleaping restraint

    شوخ۔ غالب۔ متجاوز۔ (محیط۔ حاوی۔ پھیلا ہوا۔ چھایا ہوا)

  3. 3

    (Her.)

    الف۔ کھڑا۔ (استادہ)

692.

rank

verb active

Meanings

  1. 1

    place in a line

    قطار لگانا۔ صف باندھنا۔ (صف بندی کرنا)

  2. 2

    class

    ترتیب دینا۔ مرتب کرنا۔ گننا۔ شمار کرنا۔ پایہ رکھنا۔ برابر کرنا۔ ( درجہ بندی کرنا)

    • Heresy is ranked with idolatry and witchcraft.

      بدعت، سحر سازی اور بت پرستی کے برابر ہے

693.

rasher

noun

سؤر کے گوشت کا قتلہ

694.

rather

adverb

Meanings

  1. 1

    more readily

    قبل۔ آگے۔ اول۔ پیشتر۔ مقدم۔ بہتر ہے کہ۔ بہ تقدیم۔ بہ ترجیح

    • I will rather die than beg.

      بھیک مانگنے سے مرنا قبول ہے۔

    • You will take this rather than that.

      تم اس سے پہلے اس کو لوگے

  2. 2

    on the other hand

    برخلاف۔ برعکس۔ بلکہ

    • She was nothing bettered, but rather grew worse.

      اس کو ذرا آرام نہ ہوا بلکہ اور بگڑ گئی

  3. 3

    tolerably

    تھوڑا سا۔ کچھ۔ قدرے۔ کسی قدر۔ (ایک حد تک)

    • She is rather pretty.

      وہ خاصی خوبصورت ہے

  4. 4

    more properly

    خاص کر۔ علی الخصوص

    • the rather

      جلد۔ بہتر تو ہے

695.

ravisher

noun

زنا بالجبر کرنے والا۔ عصمت در

696.

refresher

noun

نزہت بخش۔ تازگی بخش۔ ٹھنڈا کرنے والا۔ (تازہ دم کرنے والا۔ منہ بھرائی)

Phrases & examples

  1. refresher course

    تجدیدی نصاب۔ اعادی نصاب

697.

rehearse

verb

Meanings

  1. 1

    recite

    دوسرے کی تصنیف زبانی پڑھنا۔ تکرار کرنا۔ دُہرانا۔ دوبارہ کہنا۔

  2. 2

    narrate

    بیان، اعادہ یا ذکر کرنا۔ سنانا۔

  3. 3

    پہلے سے کرکے دیکھنا۔ آزمائشی نمائش یا تماشا کرنا

    • Rehearse not unto another that which is told unto thee.

      جو تجھ سے کہیں وہ دوسرے سے مت کہہ

698.

rejoice

verb active

خوش، شادماں، محفوظ یا مسرور کرنا

Phrases & examples

  1. Whose loveth wisdom rejoiceth his father. (Prov.)

    جو گیان سے نیہ رکھتا ہے، اپنے باپ کو خوش کرتا ہے۔

699.

remove

verb active

Meanings

  1. 1

    cause to change place

    ہٹانا۔ سرکانا۔ لے جانا۔

    • He longer in this paradise to dwell Permits not, to remove thee I am come. (Milton)

      نہیں جنت میں رہنے کا بس اب حکم چلو اب یاں سے خیمہ بڑھاؤ (.F.C)

  2. 2

    خارج کرنا۔ باہر کرنا۔ کاڑھنا۔ نکال دینا۔ نکال باہر کرنا۔ دفع کرنا۔ رفع کرنا۔ ازالہ کرنا۔ دور کرنا۔ برطرف کرنا۔ موقوف کرنا۔ معزول کرنا۔

  3. 3

    carry from one court to another

    منتقل کرنا۔ تبدیل کرنا۔

700.

researcher

noun

تحقیق کرنے والا۔ محقق۔

Looking for classic Urdu literature? Read the books