ambition
noun
فراخ حوصلگی ۔ اولوالعزمی ۔ بلند نظری ۔ بلند ہمتی ۔ عالی حوصلگی
Phrases & examples
Ambition plagues her proselytes. (Prov.)
اولوالعزمی اپنے مریدوں کو بے چین رکھتی ہے
Dictionary results for
Showing 81–90 of 935
noun
فراخ حوصلگی ۔ اولوالعزمی ۔ بلند نظری ۔ بلند ہمتی ۔ عالی حوصلگی
Ambition plagues her proselytes. (Prov.)
اولوالعزمی اپنے مریدوں کو بے چین رکھتی ہے
noun
forefather
پرکھا ۔ پتر ۔ جد ۔ باپ دادا ۔ دادا پردادا
common ancestor
مورث اعلیٰ ۔ مورث متحد ۔ ایک دادا
noun
کونا ۔ کون ۔ زاویہ
acute angle
زاویہٴ حادہ ۔ سکڑا کونا
adjacent angle
زاویہٴ متصلہ ۔ ملا کونا
alternate angle
ادل بدل کون ۔ زاویہٴ متبادلہ
angle at circumference
چکر کون ۔ زاویہٴ محیطی
angle at which a plane is inclined
ڈھلاؤ یا جھکاؤکونا
angle of depression
زاویہٴ تحتانی ۔ نچلا کونا
angle of friction (Mech.)
رگڑ کونا
angle of incidence
پڑتی کون
angle of reflection
عکسی کون ۔ پلٹ کون۔ زاویہٴ مراجعت
angle of the eye
کویا ۔ گوشہٴ چشم
angle of the mouth
باچھ
curvilinear angle
چاپ کون ۔ زاویہٴ منحنی
exterior angle
باہر کون ۔ زاویہٴ بیرونی ۔ زاویہٴ خارجہ
half angle
آدھا کون ۔ نصف زاویہ
interior angle
بھیتری کون ۔ زاویہٴ اندرونی ۔ زاویہٴ داخلہ
mixed angle
ایک سیدھی اور ایک گول لکیر کا کونا
oblique angle
قائمہ سے بڑا یا چھوٹا زاویہ
obtuse angle
پھیلا کونا ۔ زاویہٴ منفرجہ
plane angle
چورس کون ۔ زاویہٴ مسطح مستقیم الخطَین ۔ سیدھی لکیروں کا چورس کرنا
rectilineal angle
سُدھ لکیر کون ۔ زاویہٴ مستقیم الخطین
right angle
سم کون ۔ پورا کون ۔ زاویہٴ قائمہ
solid angle
ٹھوس کون ۔ زاویہٴ مجسم
spherical angle
گول کونا ۔ چاپ کون ۔ زاویہٴ مستوی یا مستدیر
vertical angle
سر کون ۔ زاویہٴ راس
visual angle
ٰدرشٹ کون ۔ زاویہٴ نظری
adjective
not the same
ویسا نہیں ۔اور ۔ دوسرا ۔ دگر ۔ مختلف ۔ غیر
This is another pair of shoes. (Slang)
یہ اور جوڑا ہے ۔ یہ اور بات ہے
one more
ایسا ہی۔ایک اور ۔ دوسرا
any other
کوئی اور ۔ اور کوئی ۔ کوئی دوسرا
Discover not a secret to another! (Prov.)
کسی اور سے بھید مت کہو۔
Let another praise thee and not thy own mouth. (Prov.)
اور چاہیں تمہاری تعریف کریں، پر تم اپنے منہ سے اپنی تعریف مت کرو ۔ اپنے منہ میاں مٹھو مت بنو
not oneself
غیر ۔ پرایا
noun
مور گیر
noun
زیرہ ۔ زر گل
noun
زیرے کی دھول
adjective
زیرے دار ۔ زردار (پھول)
verb active
do or take before another
پیش دستی کرنا ۔ پہل کرنا ۔ پیش قدمی کرنا ۔ پہلے سے لینا یا قبضہ کرنا
prelude
پہلے سے روک یا داب رکھنا
foretaste
پہلے سے مزہ چکھنا ۔ جی ہی جی میں ۔ پہلے سے خوش ہونا یا مزہ لینا ۔ سوچ میں مرنا
noun
اہرن ۔ نہائی ۔ سندان
It is on the anvil. (Met.)
بن رہی ہے ۔ ہاتھ میں ہے
(Washermen)
بھٹی چڑھائے ہیں ۔ گھان ڈالا ہے۔
Looking for classic Urdu literature? Read the books