chief
adjective
پہلا ۔ پرتھم ۔ مکھ ۔ بڑا ۔ اول ۔ صدر ۔ سر
Phrases & examples
This is the chief thing.
بڑی بات تو یہ ہے
Dictionary results for
Showing 101–110 of 410
adjective
پہلا ۔ پرتھم ۔ مکھ ۔ بڑا ۔ اول ۔ صدر ۔ سر
This is the chief thing.
بڑی بات تو یہ ہے
noun
بچہ ۔ بالک ۔ بالا ۔ بابا ۔ طفل ۔ خُرد
child's play
بچوں کا کھیل
'Tis a wise child who knows his own father. (Prov.)
چاتر چھورا جانے باپ
The child is father of the man. (Wordsworth)
جیسا لڑکا ویسا جوان
child-stealing
بال چوری ۔ دزدیٴ اطفال ۔ بچہ چوری
child widow
بال بدھوا
child wife
بال استری ۔ چھوٹی سی بہو
to be with child
پیٹ سے ہونا ۔ دو جی سے ہونا ۔ گربھ سے ہونا ۔ حمل سے ہونا ۔ حاملہ ہونا ۔ آدھان سے ہونا ۔ امید یا آس سے ہونا
verb active
چھینی سے لکڑی کاٹنا ۔ ٹانکی لگانا یا مارنا
cheat
چھلنا ۔ ٹھگنا
Why is a carpenter like a swindler?
Because he chisels a deal.
نائی بدمعاش کیوں ہے؟ اس واسطے کہ مونڈتا ہے
noun
چھینی ۔ ٹانکی ۔ رکھانی ۔ حکی ۔ نہانی ۔ بسولی
verb active
cut off
کاٹ ڈالنا ۔ قلم کرنا ۔ اُڑا دینا
Chop off his head.
اس کا سر اُڑا دو
mince
ٹکڑے ٹکڑے کرنا ۔ قیمہ کرنا ۔ قتلے کرنا ۔ ریزہ ریزہ کرنا ۔ چُور کرنا
sever
چیرنا ۔ پھاڑنا ۔ چیر ڈالنا
chop and change
ادلا بدلی کرنا
chop logic
منطق بگھارنا ۔ تقریر چھانٹنا
chop meat
قیمہ کرنا
chop up
چبا جانا ۔ دَیڑنا ۔ کھا جانا ۔ بھچّن کرنا ۔ ڈھونسنا ۔ بھکسنا
to chop one's words
بات چبا جانا
verb active
strike with a quick motion
کھٹکھٹانا ۔ پٹپٹانا ۔ تھپکنا ۔ ٹکرانا
striking the palms together
خوشی کی تالیاں بجانا ۔ آفرین کہنا
thrust in
دے مارنا ۔ پٹپٹانا ۔ تھپکنا ۔ ٹھوکنا ۔ ڈالنا
They clapped him into prison.
انہوں نے اسے جیل خانے میں ڈال دیا
clap on
لگانا ۔ جمانا ۔ صحیح کرنا ۔ ٹکانا
He clapped spurs to his horse.
اس نے گھوڑے کو ایڑ لگائی
clap the wings
بازو یا کندے جھاڑنا ۔ بازو ہلانا ۔ پھڑپھڑانا
Then like a bird it sits and sings
And wets and claps its silver wings. (Marvel)
تب پرندے کی طرح بیٹھ کے گانے وہ لگا دھولے بازو کو ہلا، چونچ سے باہنے وہ لگا F.C.
verb
shut with a clasp
بند کرنا ۔ بھیڑنا ۔ موندنا ۔ قبضہ، آنکڑا یا بکسوآ لگانا
embrace
گلے لگانا ۔ کولی بھرنا ۔ اکوار لینا ۔ بغل گیر ہونا ۔ ہم کنار ہونا ۔ ملنا۔ لپٹنا
clasped to his bosom
چھاتی سے لگایا
entwine
لپٹنا ۔ بل کھانا ۔ پیچ کھانا
grasp
گہنا ۔ پکڑنا ۔ مٹھی میں لینا یا باندھنا
verbnoun
adhere
لگا یا لپٹا رہنا ۔ چمٹا یا سٹا رہنا ۔ لپٹنا ۔ چمٹنا چپکنا
My bones cleave to my skin. (Prov.)
ہاڈ چام ایک ہو رہا ہے
A man leaves his parents and cleaves unto his wife.
آدمی ماں باپ کو چھوڑ کر جورو کے پیچھے ہو لیتا ہے
verbnoun
لگا رہنا ۔ چمٹ جانا ۔ چمٹنا ۔ چپکنا ۔ لپٹنا
The child always clings to his mother.
یہ بچہ ہمیشہ اپنی ماں کے چمٹا ہی رہتا ہے
nounplural
پہننے کے کپڑے ۔ کپڑے ۔ پوشاک ۔ لباس ۔ بستر ۔ پارچے ۔ پیراہن ۔ پارچہٴ پوشیدنی
From others he shall stand in need of nothing
Yet on his brothers shall depend for clothing. (Milton)
غیروں سے کسی شے کی اُسے ہوگی نہ حاجت اپنوں سے مگر کپڑوں کی رکھے گا ضرورت F.C.
clothes basket
میلے کپڑوں کی ٹوکری
clothes brush
کپڑوں کا رش
clothes horse
کپڑوں کی گھوڑی
clothes peg
کپڑوں کی کھونٹی
cast clothes
اُترن ۔ اُترن پُترن ۔ میل خورا
old clothes
پرانے کپڑے
Looking for classic Urdu literature? Read the books