governor
noun
Meanings
- 1
one who is invested with supreme authority in the state
حاکم۔ سردار۔ عامل۔ ناظم۔ فرماں روائے صوبہ۔ گورنر
- 2
(Mach.)
لٹو
Dictionary results for
Showing 1091–1100 of 2,070
noun
one who is invested with supreme authority in the state
حاکم۔ سردار۔ عامل۔ ناظم۔ فرماں روائے صوبہ۔ گورنر
(Mach.)
لٹو
verb active
embellish
سنوار نا۔ سجانا۔ آراستہ کرنا۔ آرائش کرنا۔ زینت دینا۔ رونق یا زیب دینا
We are graced with wreaths of victory.
جے مال ہمارے گلوں میں سوبھائے مان ہیں
honour
عزت دینا۔ کرم،مہر بانی یا سرفراز کرنا
He might at his pleasure, grace or disgrace whom he would in the court.
وہ جس کو چاہتا، کچہری میں عزت دینا،جس کو چاہتا بے عزت کرتا
noun
favour bestowed
کرپا۔ مہربانی۔ کرم۔ فیض۔ عنایت۔ رعایت۔ فضل۔ لطف
O, momentary grace of mortal men
Which we more hunt for than the grace of God.
(Shakespeare)
چند روزہ فضل کو انسان کے ڈھونڈتے ہیں بیش تر رحمان کے F.C.
the divine favour towards man
عفو۔ بخشش۔ فضل۔ رحم
Where sin abounded grace did much more abound.
جہاں گناہ کثرت سے تھا وہاں عفو اس سے زیادہ تھا
My grace is sufficient for thee.
میرا فضل تجھ کو کافی ہے
inherent excellence
حسن۔ خوبی۔ ادا۔ آن
beauty, physical, intellectual or moral
خوبصورتی۔ حسن۔ ادا۔ شائستگی۔ لطافت
(pl. Myth.)
خوب صورت اور نوجوان عورت۔ اپچھرا۔ نازنین
the title of a duke or an archbishop
پادری یا ڈیوک کا خطاب۔ حضور۔ حضرت
short prayer
کھانا کھانے سے پہلے یا پیچھے کی نماز یا پوجا۔ شکریہ۔ دو رکعت۔ الحمدالله۔ ایک دو گانہ
(Eng. Universities)
حکم۔ رائے
by grace
رعایت یا مہربانی سے
day of grace
گناہ گاروں کی نیاز کا دن
days of grace
رعائیتی دن
good graces
مہربانی۔ شفقت۔ دوستی
to say grace
شکر کرنا۔ الحمد الله کہنا۔ روزی کا شکرانہ ادا کرنا۔
adjective
kind
کریم۔ آمرز گار۔ رحیم۔ مہربان۔ نرم۔ شفقت آمیز
Thou art a God ready to pardon, gracious and merciful.
اے خدا،تو بڑا غفار، رحیم اور کریم ہے
excellent
کامل۔ فائق۔ پسندیدہ۔ افضل۔ عمدہ
noun
گراموفون
noun
the act
منظوری۔ قبولیت
the thing
پن۔ دان۔ شے موہوبہ۔ بخشش۔ عطیہ۔ معافی۔ انعام۔ گرانٹ
(Law)
بھوم دان۔ جاگیر۔ معافی۔ قطعہ گرانٹ
grant from Government
زمین عطائے سرکار۔ جاگیر معافی۔ ملک
grant to Brahmans
برت دان۔ سنکلپ برت
charitable grant
پنیارتھ۔ دھرمارتھ۔ خیرات
holder of grant
جاگیردار۔ برتیا۔ معافی دار۔ ملکی
royal grant
التمغا
noun
چھرا
noun
ہندسی زاویئے کی پیمائش کا ایک آلہ
verb active
تھامنا۔ پکڑنا۔ گرفت کرنا۔ گہنا
Grasp no more than thy hand will hold. (Prov.)
اتنا پکڑو جتنا تمھارے ہاتھ میں آوے
noun
آنکھ پھوڑ ٹڈا
Looking for classic Urdu literature? Read the books