hanger
noun
Meanings
- 1
one who or that which hangs
لٹکنے والا۔ جھولنے والا۔ ہینگر
- 2
broad sword
چوڑی تلوار۔ تیغہ
Dictionary results for
Showing 1121–1130 of 2,070
noun
one who or that which hangs
لٹکنے والا۔ جھولنے والا۔ ہینگر
broad sword
چوڑی تلوار۔ تیغہ
adjective
lucky
خوش۔ کامیاب۔ کامران۔ مقصد ور
enjoying good of any kind
آنندی۔ سکھی۔ خوش۔ خرم۔ خرسند۔ مسرور۔ دلشاد۔ مطمئن
The learned is happy nature to explore
The fool is happy that he knows no more. (Pope)
شاد عاقل ہے کر کے قدرت غور شاد جاہل ہے، سیکھنا نہیں اور F.C.
prosperous
ہرا بھرا۔ سرسبز۔ پھلا پھولا
Happy is that people whose God is the Lord.
وہ لوگ بڑے بھاگی ہیں جو پرمیشور کو مانتے ہیں
happy tidings
بشارت۔ مژدہ۔ نوید۔ خوشخبری۔ اچھی خبر
a happy omen
فال مبارک۔ اچھا شگن
noun
one who provides lodging
مقدم الجیش۔ مقدم
forerunner
اگوا۔ ہرکارہ۔ خبر رساں۔ پیشوا۔ نقیب
noun
an asylum
پناہ۔ حفاظت کی جگہ۔ ٹھکانا۔ آسرا
For harbour at a thousand doors they knocked.
پناہ کے واسطے وہ ہزاروں دروازوں پہ گئے
a refuge for ships
بندر۔ بندرگاہ
harbour master
میر بندر۔ شاہ بندر
royal harbour
شاہی بندر
noun
بیباکی۔ اکھڑ پن۔ تہور
the iron covering
رخت۔ زرہ بکتر
equipments of a draught horse
بگی کا ساز
noun
بین کی طرح کا باجا
verb active
میڑا چلانا۔ ہینگا پھیرنا۔ اجاڑنا۔ تباہ کرنا۔ برباد کرنا۔ لوٹنا۔ تاراج کرنا
disturb
ستانا۔ دکھ یا تکلیف دینا۔ جذبات کو مجروح کرنا۔ دل میں گھاؤ ڈالنا
I could a tale unfold whose lightest word
Would harrow up thy soul.
کہانی میں کرتا تھا ایسی بیاں تڑپتی تمھاری جسے سن کے جاں F.C.
noun
ہرن کا سینگ۔ کاکڑا سینگی
noun
راگ جو کسان کھلیان کے وقت گاتے ہیں۔ لائی کا گیت
فصل کاٹنے کا وقت
Looking for classic Urdu literature? Read the books