Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“ho”

Showing 1161–1170 of 2,070

1161.

hive

noun

Meanings

  1. 1

    a bow for honey-bees

    مہال۔ چھتا۔ گھڑیا۔ اولانا۔ مکھیال۔ خانہٴ زنبور۔ مجازاپنچایت۔ مجمع

  2. 2

    the beef

    مکھیاں جو ایک چھتے میں ہوں

  3. 3

    a crowd

    جھنڈ۔ گروہ

1162.

huddle

verbnoun

ہجوم یا بھیڑ کرنا۔ جلدی کرنا

Phrases & examples

  1. Fools huddle on and always are in haste

  2. Act without thought, and thoughtless words they waste

    ناداں کو جلد بازی و تعجیل سے ہے کام بےسوچے فعل کرنا، بے معنی بس کلام F.C.

1163.

hunt

verb active

Meanings

  1. 1

    chase

    شکار کرنا۔ صید کرنا۔ اہیڑنا

  2. 2

    pursue

    رگیدنا۔ پیروی کرنا۔ پیچھا کرنا۔ تعاقب کرنا۔ تلاش کرنا۔ تجسس کرنا۔ کھوج لگانا۔ ڈھونڈھنا

  3. 3

    manage as hounds in the chase

    شکاری کتا چھوڑنا۔ لہکانا۔ لسکارنا

1164.

hunter

noun

Meanings

  1. 1

    a huntsman

    شکاری۔ شکار باز۔ صیاد۔ بھیلیا۔ تعاقب کنندہ۔ متلاشی۔ جویاں

  2. 2

    a dog

    شکاری کتا

  3. 3

    a horse

    شکاری گھوڑا

1165.

hunting-horn

noun

نرسنگا۔ سینگڑا

1166.

hus-wife

noun

Meanings

  1. 1

    see house-wife

  2. 2

    خراب عورت

1167.

hydrophobia

noun

وہ عارضہ جس میں خود بخود پانی سے خوف پیدا ہوتا ہے۔ ہڑک۔ آب ترسی۔ کلب

1168.

hydrothorax

noun

استسقائے سینہ

1169.

hypochondria

noun

خیالات فاسدہ جو بد ہضمی کے سبب اپنی تندرستی کی نسبت ہوں

1170.

hypochondriac

noun

جنونی۔ سوداوی مزاج

Looking for classic Urdu literature? Read the books