Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“ho”

Showing 1341–1350 of 2,070

1341.

mensa et thoro

ایک قسم کی طلاق جس میں رشتہٴ ازدواج نہیں ٹوٹتا

1342.

mental

adjective

باطنی۔ قلبی۔ دلی۔ عقلی۔ دماغی۔ ذہنی۔ روحانی۔ (نفسی)

Phrases & examples

  1. Mental pleasurer never cloy.

    روحانی لذتوں سے جی نہیں اکتاتا۔

  2. mental alientation

    دیوانگی

  3. mental arithmetic

    زبانی حساب

  4. mental hospital, n.

    شفا خانہٴ امراض دماغی۔ پاگل خانہ

1343.

menthol

noun

جوہر پودینہ۔ مینتھل

1344.

meretricious

adjective

Meanings

  1. 1

    pertaining to prostitutes

    کسبی کا۔ فاحشہ صفت۔ کامی

  2. 2

    showy

    ظاہر داری کا۔ جھوٹا۔ نمایشی۔ (بھڑکدار۔ پُرتصنع۔ طمطراق دار)

1345.

meridional

adjective

Meanings

  1. 1

    pertaining to the meridian

    نصف النہاری

  2. 2

    southern

    جنوبی۔ جنوب رو۔ دکھنی۔

    • All offices that require heat as kitchens, etc. should be meridional.

      وہ تمام مکانات جن میں حرارت مطلوب ہے، جیسے باورچی خانہ وغیرہ، وہ سب جنوب رخ ہونے چاہئیں

    • meridional distance

      بعُد نصف النہاری

1346.

merry-thought

noun

چڑیا کی ایک خار دار ہڈی، جسے لڑکے لڑکیاں توڑتی ہیں، جس کی طرف زیادہ حصے آئیں، کہتے ہیں کہ اسی کا پہلے بیاہ ہوگا۔ زناخ۔

1347.

messenger

noun

Meanings

  1. 1

    one who bears a messge

    پیغام بر۔ نامہ بر۔ قاصد۔ ہرکارہ

  2. 2

    a harbinger

    پیشوا۔ اگوانی۔ مخبر۔ پیام رساں

  3. 3

    (Law)

    دُوت۔ مُخبر۔ ایلچی

    • messenger of a bank

      محاسب بنک

1348.

metamorphose

verb active

صورت بدلنا۔ کایا پلٹ کرنا۔ (قلب ماہیت کردینا)

1349.

metamorphosis

noun

تبدیل شکل۔ تبدیل صورت۔ کایاپلٹ۔ قلب بدن۔ قلب ہیئت۔ تناسخ

1350.

metaphor

noun

کنایہ۔ استعارہ۔ مجاز۔ اُپما۔ پرمان۔

Looking for classic Urdu literature? Read the books