mythologically
adverb
بطور قصہ۔ داستان کے طور پر۔ (ازروئے اساطیر۔ علم الاصنام یا دیو مالا کے مطابق)
Dictionary results for
Showing 1391–1400 of 2,070
adverb
بطور قصہ۔ داستان کے طور پر۔ (ازروئے اساطیر۔ علم الاصنام یا دیو مالا کے مطابق)
noun
دیوتاؤں کے تذکرے سے واقف۔ پرُانک۔ (ماہر اساطیر۔ ماہر علم الاصنام)
noun
designation
نام۔ اسم۔ لقب۔ تخلص۔ کنیت
credit
ساکھ۔ اعتبار۔ عزت۔ آبرو۔ حرمت
A good name is to be chosen rather than riches.
آبرو کے سامنے مال دولت ہیچ ہے
reputation
شہرت۔ نام۔ ناموری۔ کیرتی
memory
یادگار۔ یادداشت۔ یاد۔ نام
a race
بنس۔ اولاد۔ نام
person
شخص۔ آدمی۔ منش۔ نفر۔ کس
(Gram.)
اسم۔ سنگیا۔ نام
طرف۔ خاطر۔ اور
bad name
برا نام۔ کھوٹا نام۔ بدنامی
Christian name
اصطباغی نام
family name
کل نام۔ خاندانی نام۔ کنیت
good name
اچھا نام۔ نیک نام
in name
نام کو۔ برائے نام۔ نام گنانے کو۔ نام چار کو
in the name of
اس کے نام سے۔ اس کی خاطر
in the name of God
بنام خدا۔ خدا کے نام پر
to call by names
نام لے کر پکارنا۔ نام پکار کر بلانا
to call names
گالی دینا۔ لا سخن بولنا۔ دشنام دینا۔ برا بھلا کہنا۔ نام دھرنا
adjective
without a name
بن نام کا۔ نامعلوم الاسم
undistinguished
بے نام و نشان۔ نامعلوم۔ گمنام۔ غیر معروف۔ بے ننگ و نام
verb neutor
have a short sleep
آنکھ لگنا یا جھپکنا۔ قیلولہ کرنا
be in a careless state
اونگھنا۔ بے فکر ہونا۔ بے پروا ہونا
noun
the condition or quality
ہمسائیگی۔ پڑوس
adjoining district
اطراف۔ قرب و جوار۔ گرد و نواح۔ حوالی
the inhabitants
پڑوسی۔ ہمسائے کے لوگ۔ بگڑ پڑوس
noun
the state
بے طرفداری۔ بے غرضی۔ علیحدگی۔ بے سروکاری۔ مساوات۔ غیر جانبداری
those who are neutral
وہ آدمی جو کسی کے طرفدار نہ ہوں
verb active
notch
دندانے یا دانتے ڈالنا
break to pieces
ٹکڑے ٹکڑے کرنا۔ کاٹ ڈالنا
strike at the point
مبارک وقت پر شگون کرنا
make a hit at
نشانہ مارنا یا لگانا
قیاس کر لینا۔ تاڑ جانا۔ سمجھ جانا
to nick a horse
گھوڑے کی دم میں کھونچا دینا۔ تاکہ وہ دم اٹھا کر چلے
noun
the time
رات۔رین۔ شب۔ نس۔ لیل۔ رجنی
ignorance
تاریکی۔ اندھیرا۔ جہالت۔ آگیان
affliction
بپتا۔ مصیبت۔ تکلیف
موت۔ کال۔ عدم۔ موت کے بعد کا زمانہ۔ مرنے کے پیچھے کا وقت
obscurity
تاریکی۔ اندھیرا۔ دھند۔ ظلمت
Nature and nature's works lay hid in night.
قدرت اور قدرت کا کارخانہ دونوں مخفی ہیں
night and day
رات دن۔ شب و روز۔ لیل و نہار
a dark night
اندھیری رات۔ شب دیجور
a long night
پہاڑ سی رات۔ شب دراز
a moonlight night
چاندنی رات۔ لیلتہ البدر۔ چاندرات
a night attack
رات کا دھاوا۔ شبخون۔ چھاپا۔ رتواہی
at night
رات کو۔ رات میں
in the night
یکایک۔ اچانک۔ ناگہاں
last night
کل کی رات۔ شب گزشتہ۔ دیشب
the whole night
تمام رات
to-night
آج کی رات۔ آج کی رین۔ امشب
noun
نو خانے کا کھیل۔ نو کنکرا
Looking for classic Urdu literature? Read the books