Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“ho”

Showing 241–250 of 2,070

244.

hot-house

noun

وہ مکان جس میں نرم اور نازک پودوں کو جاڑے سے محفوظ رکھتے ہیں۔ گرم خانہ۔ حرارت خانہ

245.

hotly

adverb

Meanings

  1. 1

    a hot manner

    بشدت۔ حرارت سے۔ سرگرمی سے۔ شوق سے۔ غصے میں۔ تیز مزاجی سے

  2. 2

    lustfully

    مستی سے۔ تندی سے۔ تیزی سے۔ کام سے۔

246.

hotness

noun

تندی۔ حرارت۔ گرمی۔ تیزی۔ غضب۔ خشم۔ طیش۔ حدت۔ شدت۔ جوش۔ ہیجان

247.

hotter

noun

شور مچانے والا۔ حقارت کا نعرہ بلند کرنے والا۔ کارخانے کی دخانی سیٹی

248.

hough

verb active

لنگڑا کرنا۔ ران کی نس کاٹنا

249.

hough

noun

جانور کا پچھلی ٹانگ کا جوڑ ران سے ملا ہوا

250.

hound

noun

شکاری کتا

Phrases & examples

  1. grey hound

    تازی کتا

Looking for classic Urdu literature? Read the books