Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“ho”

Showing 281–290 of 2,070

281.

howl

verb active

Meanings

  1. 1

    cry as a dog or wolf

    کتے یا بھیڑیے کی مانند بولنا۔ بھونکنا۔ ہوکنا

  2. 2

    wail

    رونا۔ غم کرنا۔ گریہ و زاری کرنا

  3. 3

    roar

    شور مچانا۔ گونجنا۔ دڑوکنا

283.

howlet

noun

بوم۔ الو کا پٹھا۔ چغد

284.

howsoever

adjective

کیسا ہی۔ مگر۔ کتنا ہی۔ تاہم۔ باوجود اس کے۔ بہرحال۔ لیکن

285.

hoy

noun

ایک چھوٹی ناؤ

286.

a

articleverb

Meanings

  1. (In Comp.) on

    پر ۔ اوپر ۔ میں

  2. aboard

    کشتی پر

  3. ashore

    کنارے پر

  4. agoing

    چلتا

  5. afoot

    پاؤں پاؤں۔ پیدل۔ پیروں۔ پیادہ

  6. 2

    (In comp.) for.

    واسطے ۔ خاطر ۔ لیے ۔ کو ۔ کارن

    • Gone a-hunting

      شکار کو گیا

287.

a mensa et thoro

noun

طلاق نان و نفقہ ۔ روٹی کپڑا دینے سے انکار

288.

abandon

verb active

Meanings

  1. 1

    relinquish

    ہاتھ اٹھانا ۔ چھوڑ بیٹھنا ۔ باز آنا ۔ دستبردار ہونا ۔ دست کش ہونا ۔ کنارہ کش ہونا ۔ لا دعویٰ ہونا

    • He abandoned all hopes of recovery.

      زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا

  2. 2

    desert

    چھوڑنا ۔ چھوڑ دینا ۔ تیاگنا ۔ تجنا

    • In mutiny the people abandoned their homes

      غدر میں لوگ باگ اپنا اپنا گھر چھوڑ کے بھاگ گئے

  3. 3

    surrender

    سونپنا ۔ دے دینا

  4. 4

    renounce

    ترک کرنا ۔ توبہ کرنا

289.

abhor

adjectiveverb

نفرت کرنا ۔ کراہیت کرنا ۔ حقارت کرنا ۔ گھن کرنا ۔ حقیر جاننا

290.

abhorrence

noun

گھن ۔ حقارت ۔ نفرت ۔ کراہیت ۔ تنفر ۔ اکراہ ۔ چڑ

Looking for classic Urdu literature? Read the books