Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“ho”

Showing 331–340 of 2,070

331.

angle

nounverb

Meanings

  1. 1

    fish

    بنسی لگانا یا کھیلنا ۔ شست پھینکنا ۔ کانٹا ڈالنا

  2. 2

    v.a. employ artifice

    چارہ ڈالنا ۔ جال بچھانا ۔ گوندا دکھانا ۔ دل پھنسانا ۔ دانہ جمانا

    • to angle with a silver hook

      سونے کی کٹاری مارنا

332.

anoint

verb active

Meanings

  1. 1

    rub with oil

    تیل چپڑنا ۔ لگانا ۔ ڈالنا یا ملنا

    • When thou fastest anoint thy head.

      جب روزہ رکھو سر میں تیل لگاؤ

  2. 2

    consecrate

    راج تلک کرنا ۔ تیل بان کرنا (دولھا کو)

333.

another

adjective

Meanings

  1. 1

    not the same

    ویسا نہیں ۔اور ۔ دوسرا ۔ دگر ۔ مختلف ۔ غیر

    • This is another pair of shoes. (Slang)

      یہ اور جوڑا ہے ۔ یہ اور بات ہے

  2. 2

    one more

    ایسا ہی۔ایک اور ۔ دوسرا

  3. 3

    any other

    کوئی اور ۔ اور کوئی ۔ کوئی دوسرا

    • Discover not a secret to another! (Prov.)

      کسی اور سے بھید مت کہو۔

    • Let another praise thee and not thy own mouth. (Prov.)

      اور چاہیں تمہاری تعریف کریں، پر تم اپنے منہ سے اپنی تعریف مت کرو ۔ اپنے منہ میاں مٹھو مت بنو

  4. 4

    not oneself

    غیر ۔ پرایا

334.

anthology

noun

گلدستہٴ نظم ۔ بیاض ۔ کلام منتخب ۔ مجموعہ الاشعار ۔ ادبی کشکول

335.

anthony's fire,

noun

سرخ بادہ ۔ بمب

336.

any

adjective

Meanings

  1. 1

    a single one of many

    کوئی ۔ کوئی سا ۔ جونسا

    • any of you

      کوئی تم میں سے

    • Are there any witnesses present?

      کوئی گواہ حاضر ہے؟

  2. 2

    an indefinite number

    کسی قدر ۔ کوئی ۔ کچھ

    • Who will show us any good?

      ہے کوئی اپکاری؟ ہے کوئی دھرمی داتا؟

  3. 3

    of whatever kind

    کیسا ہی ۔ کچھ ہی ۔ کسی طرح کا ۔ جیسا ہو

    • any body, any one

      کوئی آدمی ۔ کوئی ۔ کوئي شخص

    • at any rate

      کچھ ہی ہو ۔ ہو سو ہو ۔ بہر صورت ۔ ہرچہ بادا باد

337.

any

adverb

کچھ ۔ کچھ ایک ۔ کسی قدر

Phrases & examples

  1. Are you any better?

    کچھ تم کو آرام ہے؟

  2. any thing

    کوئی چیز ۔ کچھ

  3. Do you want any thing?

    کچھ چاہیئے؟

  4. any how, any wise

    کسی طرح ۔ جیسے بنے ۔ جس طرح ہوسکے ۔ کیسےہی ہو ۔ کسی طرح سے ۔ بہر نوع

  5. any where

    کہیں ۔ کسی جگہ ۔ جہاں کہیں ۔ کہیں نہ کہیں

338.

aphonous

adjective

بے آواز ۔ نربانی

339.

aphony

noun

گلا بیٹھنا ۔ آواز نہ ہونا

340.

aphordite

noun

رتی

Looking for classic Urdu literature? Read the books