bee
noun
مد ماکھی ۔ مُہال یا شہد کی مکھی ۔ نحل
Phrases & examples
Where bees are, there is honey. (Prov.)
جہاں نحل وہاں عسل (مثل)
to have bees in the head
بے چین ہونا ۔ بے آرام ہونا
He has a bee in his bonnet
خلل دماغ ہے ۔ دیوانہ ہے ۔ جنون ہوگیا ہے
Dictionary results for
Showing 401–410 of 2,070
noun
مد ماکھی ۔ مُہال یا شہد کی مکھی ۔ نحل
Where bees are, there is honey. (Prov.)
جہاں نحل وہاں عسل (مثل)
to have bees in the head
بے چین ہونا ۔ بے آرام ہونا
He has a bee in his bonnet
خلل دماغ ہے ۔ دیوانہ ہے ۔ جنون ہوگیا ہے
noun
بیئر کی بھٹی ۔ بوزہ خانہ
adverb
ahead
آگے ۔ پہلے
beforetime
آگے ۔ پہلے ۔ اگلے وقتوں میں ۔ سابق میں
before and after, fore and aft
آگے پیچھے
as before
جیسا پہلے ۔ بدستور ۔ دستور موافق ۔ حسب سرشتہ ۔ حسب ضابطہ
to look before
آگے دیکھنا ۔ پہلے سوچنا
Who looks not before finds himself behind. (Prov.)
دیکھے نہ اگاڑی،رہے پچھاڑی
preposition
the rear
پیچھے ۔ پیٹھ پر ۔ پشت پر ۔ عقب میں
behind the house
مکان کے پیچھے یا پچھواڑے
(in time)
پیچھے ۔ دیر کر کے ۔ دیر میں
(in rank)
کم ۔ گھاٹ ۔ نیچے ۔ پیچھے
verb
دیکھنا ۔ نہارنا ۔ نگاہ کرنا ۔ نظر کرنا ۔ ملاحظہ کرنا
interjection
دیکھو ۔ یہ دیکھو ۔ کیا دیکھتا ہے یا دیکھتے ہیں ۔ لو ۔ اے لو ۔ لیجئے
adjectivep.
مرہون ۔ ممنون
noun
دیکھنے والا ۔ دکھویّا ۔ تماشائی
noun
لابھ ۔ فائدہ ۔ واسطہ ۔ غرض ۔ خاطر
verb
جوگ ہونا ۔ چاہنا ۔ فرض ہونا ۔ مناسب ہونا ۔ واجب ہونا ۔ لازم ہونا
Looking for classic Urdu literature? Read the books